General Science 9th Class Urdu Medium Chapter 5 Online Test With Answers

image
image
image

General Science 9th Class Urdu Medium Chapter 5 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 تھرڈ ورم لمبائی میں ہوتے ہیں: ایک سینٹی میٹر تین سینٹی میٹر پانچ سینٹی میٹر چھے سینٹی میٹر
2 اگر کالرا کا علاج بروقت نہ کیا جائے تو مریض مرجاتے ہیں: 10 تا 15 فیصد 30 تا 40 فیصد 40 تا 50 فیصد 50 تا 60 فیصد
3 ٹائیفائڈ کے جراثیم بہت تیزی سے بڑھتے ہیں: پانی میں دودھ میں ہوا میں جسم میں
4 ٹیٹنس کے مریض کے منہ کے بند ہوجانے کو کہتے ہیں: فالج کوما لاک جا ٹائیفائڈ
5 ٹیوبر کلوسز کی بیماری پھیلتی ہے: وائرس سے بیکٹیریا سے فنجائی سے الجی سے
6 ہیپٹئاٹس سی سوزش کردیتی ہے: جگر کی لبلبہ کی معدے کی گردے کی
7 ہیپاٹائٹس بی سے تحفظ ممکن ہے: حفاظتی ٹیکوں سے گولیوں سے خوراک سے اینٹی بائیوٹک سے
8 ہیپاٹائٹس بی کو کہتے ہیں: کالا یرقان ٹائیفائڈ نزلہ سردرد
9 ہیپاٹائٹس کی اقسام ہیں: دو تین چار پانچ
10 ہیپاٹائٹس مرض ہے: انسانی دل کا انسانی لبلبہ کا انسانی معدہ کا انسانی جگر کا
11 ایڈز کے وائرس کو کہتے ہیں: HBV HVA HIV BCG
12 خسرہ کی بیماری میں منہ میں دھبے نمودار ہوتے ہیں: سفید رنگ کے سرخ رنگ کے سبز رنگ کے
13 انفلوئنزا کے وائرس کی اقسام ہیں: دو تین چار پانچ
14 پولیو کی بیماری پھیلتی ہے: بیکٹریا سے وائرس سے فنجائی سے الجی سے
15 پودوں سے مشابہت رکھتے ہیں: فنجائی الجی بیکٹیریا وائرس
Download This Set