More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
General Science 9th Class Urdu Medium Chapter 4 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ایک بالغ انسان کا جسم مشتمل ہوتا ہے
Choose an answer
40% پانی پر
50% پانی پر
60% پانی پر
70% پانی پر
Previous
Skip
Next
Question # 2
پینکریاز بناتا ہے
Choose an answer
ایک ہارمون
تین ہارمون
دو ہارمون
چند ہارمون
Previous
Skip
Next
Question # 3
غذا کے تمام اجزاء پائے جاتے ہیں
Choose an answer
دودھ میں
پھل میں
گندم میں
چاول میں
Previous
Skip
Next
Question # 4
ہیموگلوبن مشتمل ہے
Choose an answer
آئرن پر
ایلومینیم پر
کاربن پر
پوٹاشیم پر
Previous
Skip
Next
Question # 5
غذائی جزو جس کی سب سے کم مقدار میں جسم کو ضرورت ہے
Choose an answer
کاربوہائڈریٹ
پروٹین
وٹامنز
فیٹس
Previous
Skip
Next
Question # 6
کس وٹامن کی کمی سے خون کی کمی کا مرض لاحق ہوجاتا ہے
Choose an answer
B1
B2
B6
B12
Previous
Skip
Next
Question # 7
جسم کو بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت فراہم کرتی ہے
Choose an answer
ہارمونز
وٹامنز
فیٹس
اینٹی باڈیز
Previous
Skip
Next
Question # 8
انرجی کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے
Choose an answer
مردوں کو
عورتوں کو
بچوں کو
عمر ریسدہ لوگوں کو
Previous
Skip
Next
Question # 9
مسلز کے سکڑنے اور پھیلنے میں مدد دیتا ہے
Choose an answer
سوڈیم
پوٹاسیم
کیلسیم
بریلیم
Previous
Skip
Next
Question # 10
حاملہ یا دودھ پلانے والی عورتوں کی غذا ہمیشہ ہوتی ہے
Choose an answer
پانچ گنا
دو گنا
تین گنا
چار گنا
Previous
Skip
Next
Question # 11
تھائی رائڈ گلینڈز جسامت میں بڑھ جاتا ہے
Choose an answer
آیوڈین کی کمی سے
فلورائیڈ کی کمی سے
آئرن کی کمی سے
کیلسیم کی کمی سے
Previous
Skip
Next
Question # 12
گروتھ کے مراحل سے نوجوان جسم گزار رہا ہوتا ہے
Choose an answer
آہستہ آہستہ
تیزی سے
سست رفتاری سے
سست روی سے
Previous
Skip
Next
Question # 13
پروٹین کے بلڈنگ بلاکس کہلاتے ہیں
Choose an answer
فیٹی ایسڈ
اینٹی باڈیز
انزائم
ایمونیو ایسڈز
Previous
Skip
Next
Question # 14
خوراک کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے
Choose an answer
بچوں کو
بوڑھوں کو
نوجوانوں کو
ادھیڑ عمر لوگوں کو
Previous
Skip
Next
Question # 15
ماسٹر گلینڈ کہلاتا ہے
Choose an answer
پچوٹری گلینڈ
ٹھائی رائڈ گلینڈ
ایڈرینل گلینڈ
گونیڈز
Previous
Skip
Next
Back