More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
General Science 9th Class Urdu Medium Chapter 4 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
وٹامن ڈی کی کمی سے بالغ عمر میں ہونے والی بیماری ہے
Choose an answer
رکٹس
اوسٹیوملیشیا
بانجھ پن
نائٹ بلائینڈنیس
Previous
Skip
Next
Question # 2
پروٹین کے بلڈنگ بلاکس کہلاتے ہیں
Choose an answer
فیٹی ایسڈ
اینٹی باڈیز
انزائم
ایمونیو ایسڈز
Previous
Skip
Next
Question # 3
انسولین کی کمی سے انسان شکار ہوتا ہے
Choose an answer
دل کے عارضہ کا
کینسر کا
ایڈز کا
ذیابیطس کا
Previous
Skip
Next
Question # 4
سیل کے لیے انرجی کا سب سے بڑا اور سستا ذریعہ ہیں
Choose an answer
پروٹینز
کاربوہائیڈریٹز
وٹامنز
فیٹس
Previous
Skip
Next
Question # 5
غذائی انرجی کی اکائی ہے
Choose an answer
جول
نیوٹن میڑ
ڈائی آپٹر
کیلوری
Previous
Skip
Next
Question # 6
غذا کے تمام اجزاء پائے جاتے ہیں
Choose an answer
دودھ میں
پھل میں
گندم میں
چاول میں
Previous
Skip
Next
Question # 7
خوراک میں ضرور شامل ہونا چاہیے
Choose an answer
دودھ
گنے کا رس
پھلوں کا جوس
اچار
Previous
Skip
Next
Question # 8
پینکریاز بناتا ہے
Choose an answer
ایک ہارمون
تین ہارمون
دو ہارمون
چند ہارمون
Previous
Skip
Next
Question # 9
حاملہ یا دودھ پلانے والی عورتوں کی غذا ہمیشہ ہوتی ہے
Choose an answer
پانچ گنا
دو گنا
تین گنا
چار گنا
Previous
Skip
Next
Question # 10
انسولین ہارمون کس گلینڈ سے خارج ہوتا ہے؟
Choose an answer
ایڈرینل گلینڈ
پینکریاز
تھائرائیڈ گلینڈ
پچوٹری گلینڈ
Previous
Skip
Next
Question # 11
مسلز کے سکڑنے اور پھیلنے میں مدد دیتا ہے
Choose an answer
سوڈیم
پوٹاسیم
کیلسیم
بریلیم
Previous
Skip
Next
Question # 12
گروتھ کے مراحل سے نوجوان جسم گزار رہا ہوتا ہے
Choose an answer
آہستہ آہستہ
تیزی سے
سست رفتاری سے
سست روی سے
Previous
Skip
Next
Question # 13
تھائی رائڈ گلینڈز جسامت میں بڑھ جاتا ہے
Choose an answer
آیوڈین کی کمی سے
فلورائیڈ کی کمی سے
آئرن کی کمی سے
کیلسیم کی کمی سے
Previous
Skip
Next
Question # 14
غذائی جزو جس کی سب سے کم مقدار میں جسم کو ضرورت ہے
Choose an answer
کاربوہائڈریٹ
پروٹین
وٹامنز
فیٹس
Previous
Skip
Next
Question # 15
ہیموگلوبن مشتمل ہے
Choose an answer
آئرن پر
ایلومینیم پر
کاربن پر
پوٹاشیم پر
Previous
Skip
Next
Back