1 |
اینٹی بائیوٹکس کی قسم سیفلوسپورنیز دریافت یوئی تھی |
1848ء
1948ء
1928ء
1998ء
|
2 |
وہ کمپاؤنڈزجن کے ملنے سے فیٹس بنتے ہیں |
گلوکوز
پانی + کاربن ڈائی آکسائیڈ
گلیسرول + فیٹی ایسڈز
امائینو ایسڈ + پانی
|
3 |
حیاتیاتی اطلاعات منتقل کرتا ہے |
نیوکلئس
کرموسومز
جینز
گیمٹس
|
4 |
کس خون گروپ کے افراد عالمی ڈونرز کہلاتے ہیں؟ |
A گروپ کے
O گروپ کے
AB گروپ کے
B گروپ کے
|
5 |
ایک آدمی A اینٹی جن اور B اینٹی باڈی رکھتا ہوتو اس کا بلڈ گروپ |
B گروپ
A گروپ
AB گروپ
O گروپ
|
6 |
پنیسلین کس نے دریافت کی؟ |
رابرٹ براؤن
سرالیگزینڈر فلیمنگ اور سرہاورڈ فلورے
ایڈورڈجینز
رابرٹ ہک
|
7 |
ایک خاص قسم کے کیمیائی مرکب پر مشتمل جینز ہے |
کاربوہائڈیٹ
ایڈی پوز
RNA
DNA
|
8 |
خوراک کے اجزاء کا جسم میں جذب ہونا کہلاتا ہے |
اسیمیلیشن
ڈائجیشن
فوٹوسنتھیسز
ریسپیریشن
|
9 |
پروٹین ہضم ہوتی ہیں |
بڑی آنت میں
چھوٹی آنت میں
معدہ میں
منہ میں
|
10 |
پلازمہ میں خون جمانے والی پروٹین ہے |
فبرینوجن
سبسٹریٹ
پیپسوجن
ہیموگلوبن
|
11 |
ایک سیل کے اندر موجود تمام جنیز کہلاتیں ہیں |
اینٹی جنز
نیوکلیوٹائڈ
جینوم
RNA
|
12 |
انسانی جینوم میں بیس پیرز کی تعداد ہے |
4.2
2.4
3.2
5.2
|
13 |
خون میں گیسوں کی ترسیل کرتے ہیں |
وائٹ سیلز
ریڈ سیلز
پلیٹ لیٹس
پلازما
|
14 |
جسم کے تمام حصوں میں انفرادیس سیلز اور آکسیجن کی ترسیل کرتا ہے |
پلازمہ
خون
انزائم
گلیسرول
|
15 |
ایک گرام کاربوہائیڈریٹس والی غذا کھانے سے ہمارے جسم کو توانائی حاصل ہوتی ہے |
3.8 Kcal
8.3 Kcal
4.8 Kcal
5.3 Kcal
|