More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
General Science 9th Class Urdu Medium Chapter 3 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
اینٹی بائیوٹکس کی قسم سیفلوسپورنیز دریافت یوئی تھی
Choose an answer
1848ء
1948ء
1928ء
1998ء
Previous
Skip
Next
Question # 2
پروٹین ہضم ہوتی ہیں
Choose an answer
بڑی آنت میں
چھوٹی آنت میں
معدہ میں
منہ میں
Previous
Skip
Next
Question # 3
تمام جانداروں کے اندر ہونے والے کیمیائی عوامل کو مجموعی طور پر کہتے ہیں
Choose an answer
کیٹابولزم
اینابولزم
میٹابولزم
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
پلیٹ لیٹس کا کام ہوتا ہے
Choose an answer
منجمد خون بنانا
بیکٹیریا کو نگلنا
اینٹی باڈیز پیدا کرنا
آکسیجن کی ترسیل
Previous
Skip
Next
Question # 5
پیشاب میں شوگر کی مقدار معلوم کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے
Choose an answer
انزائم کو
ہارمونز کو
لپڈز کو
کاربوہائڈریٹس کو
Previous
Skip
Next
Question # 6
خوراک کے اجزاء کا جسم میں جذب ہونا کہلاتا ہے
Choose an answer
اسیمیلیشن
ڈائجیشن
فوٹوسنتھیسز
ریسپیریشن
Previous
Skip
Next
Question # 7
جینیٹک انجینئرنگ سے حاصل ہوتے ہیں
Choose an answer
ہارمونز
وٹامنز
لپڈز
کاربوہائڈریٹس
Previous
Skip
Next
Question # 8
بائیولوجیکل کیمیائی تعاملات کی اقسام ہیں
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 9
جینز خاص قسم کی بنانے کے لیے ہدایات دیتے ہیں
Choose an answer
پروٹین
گیس
چکنائی
آئیوڈین
Previous
Skip
Next
Question # 10
حیاتیاتی اطلاعات منتقل کرتا ہے
Choose an answer
نیوکلئس
کرموسومز
جینز
گیمٹس
Previous
Skip
Next
Question # 11
وہ کمپاؤنڈزجن کے ملنے سے فیٹس بنتے ہیں
Choose an answer
گلوکوز
پانی + کاربن ڈائی آکسائیڈ
گلیسرول + فیٹی ایسڈز
امائینو ایسڈ + پانی
Previous
Skip
Next
Question # 12
انسان کی وراثتی خصوصیات کے بارے میں معلومات موجود ہوتی ہیں'اس کی
Choose an answer
جینزمیں
خون میں
شریانوں میں
وریدوں میں
Previous
Skip
Next
Question # 13
انزائمز اپنی نیچر میں ہوتے ہیں
Choose an answer
لپڈز
وٹامنز
کاربوہائڈریٹس
پروٹین
Previous
Skip
Next
Question # 14
کس خون گروپ کے افراد عالمی ڈونرز کہلاتے ہیں؟
Choose an answer
A گروپ کے
O گروپ کے
AB گروپ کے
B گروپ کے
Previous
Skip
Next
Question # 15
Rh Factor ہے
Choose an answer
اینٹی باڈیز
اینٹی جن
ڈونر
وصول کنندہ
Previous
Skip
Next
Back