Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | پودے جس عمل کے ذریعے اپنی خوراک بناتے ہیں | ریسپیریشن فوٹوسنتھیسز آکسیڈیشن نائٹروجن فکسیشن |
2 | کائنات میں سب سے زیادہ پایا جانے والا ایلیمنٹ ہے | آکسیجن ہائڈروجن نائڑوجن آئرن |
3 | سورج کس عنصر پر مشتمل ہے؟ | آکسیجن آئرن فاسفورس ہائیڈروجن |
4 | کاربن کی جو فارم کرسٹلائن نہیں ہے | چارکول گریفائٹ بکی بال ہیرا |
5 | زمین پر پائی جانے والی تمام جاندار اشیا کا بنیادی جزو ہے | کاربن نائٹروجن ہائڈروجن آکسیجن |
6 | ایک آرگینک کمپاونڈ ہے | قدرتی گیس امونیم کلورائڈ پانی خوردنی نمک |