General Science 9th Class Urdu Medium Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

General Science 9th Class Urdu Medium Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 پتوں میں سوڈیم کی مقدار ہوتی ہے 0.01 سے 10 فیصد 10 سے 15 فیصد 12 سے 16 فیصد 16 سے 20 فیصد
2 آئیوڈین کی کمی انسانوں میں جس بیماری کا باعث بنتی ہے گلہڑ کینسر ٹیوبر کولاسز ہیضہ
3 ہوا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی مقدار جس عمل سے بڑھتی ہے ضیائی تالیف ریسپیریشن ڈائجیسشن ویپرز بننے سے
4 آکسیجن اور نائٹروجن کے کیمیائی عمل سے بنتا ہے نائٹرک ایسڈ نائٹروجن آکسائیڈ نائٹروجن پرآکسائیڈ نائٹرویٹس
5 فضائی نائٹروجن کو جس عمل سے فائدہ مند بنایا جاتا ہے نائٹروجن چکر کاربن چکر نائٹروجن فلکسیشن آبی چکر
6 کاربن کی جو فارم کرسٹلائن نہیں ہے چارکول گریفائیٹ بکی بالز ہیرا
7 ہمارے جسم میں ڈی این اے اور آر این اے کا لازمی جزو ہے آئرن کلورین فلورین فاسفورس
8 ہیموگلوبن کا اہم جزو ہے سوڈیم نیون آئرن ایلومینیم
9 وہ عمل جو ماحول کا ٹمپریچر بڑھانے کا باعث بنتا ہے فوٹوسنتھیسز آکسیڈیشن گرین ہاؤس اثر ایویپوریشن
10 آئیوڈین کی کمی انسانوں میں جس بیماری کا باعث بنتی ہے گلہڑ کینسر ٹیوبر کولاسز ہیضہ
11 0C° پر برف کی ڈینسٹی 0.918 g/cm3 0.618 g/cm3 0.718 g/cm3 0.818 g/cm3
12 ہوا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی مقدار جس عمل سے بڑھتی ہے ضیائی تالیف ریسپیریشن جلنے سے ویپرز بننے سے
13 ہوا میں کس عمل سے بائٹروجن کی مقدار مستقل رہتی ہے؟ نائٹروجن فکسیشن نائٹروجن چکر آکسیڈیشن فوٹوسنتھیسز
14 ہوا میں نائٹروجن کی فیصد مقدار ہے: 76 فیصد 77 فیصد 78 فیصد 79 فیصد
15 امائنوایسڈز پر مشتمل مرکبات کہلاتے ہیں کاربوہائیڈریٹ فیٹس پروٹینز آرگینک کمپاؤنڈز
Download This Set