General Science 9th Class Urdu Medium Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

General Science 9th Class Urdu Medium Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کائنات کی سخت ترین شے ہے ہیرا گریفائٹ کوبالٹ لوہا
2 کاربن کی بے رنگ'شفاف اور کرسٹل حالت ہے ہیرا گریفائٹ موتی لوہا
3 ایک سے زائد مختلف طبعی حالتوں میں پائے جانے والے کسی ایلیمنٹ عمل کو کہتے ہیں- ایلوٹروپک ایلوٹروپی ایلوٹروپڈ گریفائٹ
4 لیڈ پنسل میں استعمال کیا جاتا ہے کاربن کو بکی بالز کو گریفائٹ کو چار کول کو
5 تھائی رائڈ گلینڈز کے علاج کے لیے استعمال کی جاتی ہے 130 آئیوڈین 131 آئیوڈین 132 آئیوڈین 133 آئیوڈین
6 فوٹو سنتھیز کا الٹ ہے کلوروسیلز ڈی ایمی نیشن عمل تنفس ایلومینیشن
7 کاربن کی ایلوٹروپک فارمز ہیں دو تین چار پانچ
8 گلاس کو کاٹنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے گریفائٹ ہیرا بکی بالز چار کول
9 بکی بالز کاربن کی ایلوٹروپک فارم ہے پہلی دوسری تیسری چوتھی
10 پیٹ مثال ہے فیولز کی فوسلز فیول کی ایندھن کی آئل کی
11 ہائپرٹینشن کے لیے اہم ہے سوڈیم لیتھیئم روبیڈیم سیزیم
12 سوڈئیم لیمپ بنانے میں استعمال کیا جاتا ہے نان ویپرلیمپ کو ویپر لیمپ کو لیمپ کو بلب کو
13 ماچس بنانے میں استعمال کی جاتی ہے فلورین کیلسیم فاسفورس لیتھیئم
14 پودوں میں میگنیسیم پائی جاتی ہے 0.1 سے 0.2 0.1 سے 0.3 0.1 سے 0.4 0.1 سے 0.5
15 نی آن برقی رو گزرنے پر نظر آتی ہے سبز سرخ نیلی تاریخی
Download This Set