General Science 9th Class Urdu Medium Chapter 1 Online Test With Answers

image
image
image

General Science 9th Class Urdu Medium Chapter 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 مکینکس، حرارت،روشنی اور آواز کا تعلق کس سائنس سے ہے؟ علم الارض فلکیات کیمسٹری فزکس
2 ابن الہیثم کا تعلق سائنس کی کس شاخ سے ہے؟ آواز حرارت روشنی کیمیا
3 جدید دور کی اہم ایجاد ہے ہوائی جہاز ریلوے انجن کمپیوٹر ٹیلی ویژن
4 اجرام فلکی میں فزکس کے حوالے سے وضاحت کہلاتی ہے آسٹروفزکس بائیو فزکس جیو فزکس بائیو کیمسٹری
5 مکینکس، حرارت، روشنی اور آواز کا تعلق کس سائنس سے ہے؟ کیمسٹری فلکیات بائیولوجی فزکس
6 ڈاکٹر عبدالقدیر کی قیادت میں پاکستانی سائنسدانوں نے کب ایٹمی دھماکے کیے؟ 28 مئی 1998ء 28 مئی 1999ء 28 مئی 1997ء 28 مئی 1996ء
7 جدید اندازہ کے مطابق زمین کا قطر ہے 6353 کلو میٹر 6338 کلو میٹر 5999 کلو میٹر 6379 کلو میٹر
8 بو علی سینا پیدا ہوئے 888ء میں 990ء میں 1080ء میں 980ء میں
9 پاکستان نے ایٹمی دھماکہ کب کیا؟ 12 اپریل 1999ء 28 مئی 1999ء 28 مئی 1998ء 18 جنوری 2000ء
10 سائنسدان جس نے کمزور نیوکلیائی فورس اور الیکٹرومیگنیٹ فورس کو یکجا کیا ڈاکٹر عبدالقدیر خاں ڈاکٹر عبدالسلام ڈاکٹر شیخ آفتاب احمد خاں ڈاکٹر ثمر مبارک مند
11 جابر بن حیان کی مشہور کتابیں ہیں الکتاب اور کتاب المناظر الکتاب اور الخاص کتاب لامناظر اور تحریرالاماکن تحریرالاماکن اور کتاب اشفا
12 وہ سائنسدان جس نے سب سے پہلے چیچک اور خسرہ کے اسباب اورعلامات اور علاج کے بارے میں تفصیل سے روشنی ڈالی ابن الہیثم البیرونی محمد بن زکریا بو علی سینا
13 سلفیورک ایسڈ کا موجد ہے جابر بن حیان البیرونی محمد بن زکریاالرازی اقلیدس
14 جابر بن حیان کو کس کا بانی کہا جاتا ہے کیمیا فلکیات فزکس علم الارض
15 اسلامی کیمیائی گری کا دور ہے 500 قبل مسیح 500 سے 100 قب؛ مسیح 600 سے 1400 سن عیسوی 1000 سے 1600 سن عیسوی
Download This Set