More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
General Science 9th Class Urdu Medium Chapter 1 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
تجربات کی روشنی میں سائنسی قانون وضع کرنا ہے
Choose an answer
تجرباتی طریقہ کار
مشاہداتی طریقہ کار
باطنی طریقہ کار
سائنسی طریقہ کار
Previous
Skip
Next
Question # 2
پاکستان کے نامور نوبل انعام یافتہ سائنسدان ہیں
Choose an answer
ڈاکٹر عبدالقدیر خان
ڈاکٹر منیر احمد خان
ڈاکٹر عبدالسلام
Previous
Skip
Next
Question # 3
سلفیورک ایسڈ کا موجد ہے
Choose an answer
جابر بن حیان
البیرونی
محمد بن زکریاالرازی
اقلیدس
Previous
Skip
Next
Question # 4
مکینکس، حرارت،روشنی اور آواز کا تعلق کس سائنس سے ہے؟
Choose an answer
علم الارض
فلکیات
کیمسٹری
فزکس
Previous
Skip
Next
Question # 5
پیمائش کی سائنس کا نام دیا گیا ہے
Choose an answer
کیمسٹری کو
ریاضی کو
شماریات کو
فزکس کو
Previous
Skip
Next
Question # 6
جدید دور کی اہم ایجاد ہے
Choose an answer
ہوائی جہاز
ریلوے انجن
کمپیوٹر
ٹیلی ویژن
Previous
Skip
Next
Question # 7
یونانی فلاسفرز سائنس میں دلچسپی لینے لگے تھے-
Choose an answer
200 قبل مسیح
300 قبل مسیح
400 قبل مسیح
500 قبل مسیح
Previous
Skip
Next
Question # 8
بو علی سینا پیدا ہوئے
Choose an answer
888ء میں
990ء میں
1080ء میں
980ء میں
Previous
Skip
Next
Question # 9
محمد بن زکریا الرازی نے مختلف کیمیائی مرکبات کو تقسیم کیا
Choose an answer
تین گروپوں میں
چار گروپوں میں
پانچ گروپوں میں
Previous
Skip
Next
Question # 10
مکینکس، حرارت، روشنی اور آواز کا تعلق کس سائنس سے ہے؟
Choose an answer
کیمسٹری
فلکیات
بائیولوجی
فزکس
Previous
Skip
Next
Question # 11
"الکیمیا" کا لاطینی زبان میں ترجمعہ کیا گیا
Choose an answer
1244ء میں
1140ء میں
1144ء میں
1155ء میں
Previous
Skip
Next
Question # 12
البیرونی نے زمین کا نصف قطر بتایا
Choose an answer
6338 کلومیٹر
6335 کلو میٹر
6345 کلو میٹر
6345 کلو میٹر
6353 کلو میٹر
Previous
Skip
Next
Question # 13
البیرونی نے ریاضی کے موضوعات پر کتابیں تحریر کیں
Choose an answer
100 سے زائد
120 سے زائد
140 سے زائد
150 سے زائد
Previous
Skip
Next
Question # 14
پاکستان نے ایٹمی دھماکہ کب کیا؟
Choose an answer
12 اپریل 1999ء
28 مئی 1999ء
28 مئی 1998ء
18 جنوری 2000ء
Previous
Skip
Next
Question # 15
سائنسدان جس نے کمزور نیوکلیائی فورس اور الیکٹرومیگنیٹ فورس کو یکجا کیا
Choose an answer
ڈاکٹر عبدالقدیر خاں
ڈاکٹر عبدالسلام
ڈاکٹر شیخ آفتاب احمد خاں
ڈاکٹر ثمر مبارک مند
Previous
Skip
Next
Back