Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | جتنی مرتبہ کسی مواد کی کوئی قدر پائی جاتی ہے وہ اس کی کہلاتی ہے | کثیرالاضلاع فریکوئنسی کالمی نقشہ تعددی جدول |
2 | مترتب جوڑوں کے پہلے ارکان کو کہتے ہیں | کالم قطار نقطہ مبداء |
3 | مبداء کے محددات ہوتے ہیں | (1,0) (0,1) (0,0) (1,1) |
4 | دو ارکان کا سیٹ جو ایک مخصوص ترتیب میں ہو کہلاتا ہے | غیر مترتب جوڑا مترتب جوڑا مستوی مستطیلی |