1 |
لندن میں اشیاء خریدنے کے لیے رقم ادا کرانا پڑتی ہے |
روپیہ اور پیسہ
ڈالر اور سینٹس
یورو
پونڈ اورپینس
|
2 |
عددوںکا جوڑاx=-2 اورy=-4 مساوات پر اترتا ہے |
Y = 3x
Y = x+1
Y = x
Y = 2x
|
3 |
y=3x |
2
-3
-6
0
|
4 |
کسی نقطہ X-محور سے عمودی فاصلہ کیا کہلاتا ہے؟ |
افقی لائن
مبداء
ایبسا
آرڈینٹ
|
5 |
کسی نقطہ کاY- محور سےعمودی فاصلہ کیا کہلاتاہے |
افقی لائن
مبداء
عمودی لائن
محور
|
6 |
مبداء کے محددات کیا ہوتے ہیں |
(1,1)
(0,0)
(0,1)
(1,0)
|
7 |
کوکہا جاتا ہے x̅ |
حسابی اوسط
عادہ
وسطانیہ
گروہی مواد
|
8 |
کسی قدر سے پہلی قدروں سے تعداد کے مجموعے کو کہتے ہیں |
کالمی نقشہ
مجموعی تعدد
مواد
جماعتی وقفہ
|
9 |
اگر طلباء کے ایک گروہ نے20% تا30% نمبر حاصل کیے ہوں تو گروہ کا تعداد ہوگا |
10
15
20
5
|
10 |
سینٹی گریڈ کو فارن ہائٹ میں تبدیل کرنے کا فارمولا ہے |
°C=9/5(°F-32)
°C=9/5(°C+32)
°C=5/9(°F+32)
°C=5/9(°F-32)
|
11 |
فارن ہائیٹ°F کا ٹمپریچر کو میں تبدیل کرنے کا فارمولہ ہے |
°F=(9/5x°C)+32
°F=(9/5x°C)+33
°F=9/5(°F+32)
°F=9/5(°F-32)
|
12 |
ایک(1) میل= |
1.5کلومیڑ
1.6کلومیڑ
6.1کلومیڑ
5.1کلومیڑ
|
13 |
کارتیسی مستوی 'O'کو کہتے ہیں |
کالم
قطار
مبداء
محور
|
14 |
گروئی مواد کی رو سے حسابی اوسط کا فارمولا ہوگا: |
x̅=Σfx/Σf
x̅=Σfx/Σn
x̅=Σfx/Σx
x̅=Σfx/n
|
15 |
ایسا جدول جس میں ہر سکور یا قدر کا تعدد دیا گیا ہو اسے کہتےہیں |
لوگارتھمی جدول
گروہی جدول
غیرگروہی جدول
تعددی جدول
|