General Math 9th Class Urdu Medium Unit 6 Online Test With Answers

image
image
image

General Math 9th Class Urdu Medium Unit 6 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 جمعی سلسلہ کونسی رقم ہےa + 9d a8 a9 a10 a11
2 ہو توa7 کی قیمت ہو گی an =2n+3 13 15 16 17
3 کسی بھی سلسلہ کو طاہر کرنے کے لیے علامت ہوتی ہے an an an-1 n + 3
4 ایک (1) اور8کے درمیانی ضربی وسط کیا ہے 2√2 2√±2 2√-2 2√
5 بارہ،سولہ، اکیس، ستائیس میں‌اگلی رقم کیا ہے؟ 34 30 31 32
6 دو ، چھ، گیارہ، سترہ میں‌ کی قیمت کیا ہے as 24 30 21 22
7 اگر 5 اورb کے درمیان جمعی وسط 10 ہوتوb کی قیمت ہو گی: 20 15 10 25
8 قدر مشترک کو ظاہر کیا جاتا ہے d b c a
9 کسی سلسلہ میں کیا موجود ہوتو یہ مہدود سلسلہ کہلاتا ہے ترتیب دوسری رقم پہلی رقم آخری رقم
10 عددی سلسلہ (1،4،9،6،16،25........) ہر رکن کن اعداد کا مربع ہے قدرتی اعداد مکمل اعداد صحیح اعداد طاق اعداد
11 عددی سلسلہ (2،4،6،8،......)کیا جمع کرنے سے اگلارکن کیا ہو گا 1 4 3 2
12 ''ایک عددی سلسلہ'' کس کےمطابق لکھے گئے اعداد کی تریتب ہوتی ہے مخصوص عمل کے تحت مخصوص قاعدے کے مطابق جمع کے حساب سے ضرب کے عمل سے
Download This Set