General Math 9th Class Urdu Medium Unit 4 Online Test With Answers

image
image
image

General Math 9th Class Urdu Medium Unit 4 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 گیس میٹر کے ہر یونٹ میں کتنے مکعب فٹ گیس استعمال ہوتی ہے ؟ 10 مکعب فٹ 50 مکعب فٹ 100 مکعب فٹ 500 مکعب فٹ
2 وہ ٹیکس جو تمام قابل ٹیکس آمدنی پر لگایا جاتا ہے وہ سیلز ٹیکس کہلاتا ہے براہ راست ٹیکس کہلاتا ہے ایکسائز ڈیوٹی کہلاتا ہے انکم ٹیکس کہلاتا ہے
3 کارخانہ دار کی تیار کی گئی چیز پر ایک خریدار، خرید کے وقت جو ٹیکس ادا کرتا ہے اسے ایکسائز ڈیوٹی کہتے ہیں ٹیکس کہتے ہیں انکم ٹیکس کہتے ہیں سیلز ٹیکس کہتے ہیں
4 کسی چیز کی قیمت میں اضافی ٹیکس کو ٹیکس کہتے ہیں سیلز ٹیکس کہتے ہیں انکم ٹیکس کہتے ہیں ایکسائز ڈیوٹی کہتے ہیں
5 ڈیوٹیز، موٹر وہیکل ٹیکس کی شکل میں ٹیکس کو انکم ٹیکس کہتے ہیں براہ راست ٹیکس کہتے ہیں جائیداد ٹیکس کہتے ہیں بالواسطہ ٹیکس کہتے ہیں
6 پہلے 100 یونٹس سے اگلے 200 یونٹس کی قمیت فی یونٹ کے حساب سے ہے 2.65 روپے 3.64 روپے 6.15 روپے 7.41 روپے
7 وہ ٹیکس جو زمین، گھر، فلیٹ یا عمارت کے مالک سے حاصل کیا جاتا ہے اسے کہتے ہیں سیلز ٹیکس براہ راست ٹیکس انکم ٹیکس پراپرٹی ٹیکس
8 اگر آمدن کا گوشوارہ 30 جون 2010ء تک دائر کیا جائے، تو مالی سال 2010-2009 سمجھا جائے، ٹیکس کا سال کہلائے گا 2008 ء 2009 ء 2010 ء 2011 ء
9 کمپیوٹر کی قیمت 34،800 روپے ہے جس میں 16% سیلز ٹیکس شامل ہے کمپیوٹر کی اصل قیمت ہے 30،000 روپے 34،000 روپے 38،000 روپے 40،000 روپے
10 پاکستان میں سامان کی خریداری پر یا خدمت کے عوض سیلز ٹیکس لیا جاتا ہے 12% 14% 16% 18%
11 کسی چیز کی قیمت میں اضافہ ٹیکس کو کہتے ہیں سیلز ٹیکس انکم ٹیکس ایکسائز ڈیوٹی براہ راست ٹیکس
12 ٹیکس جس میں جنرل سلیز ٹیکس اور ویلیوایڈڈ ٹیکس شامل ہوتے ہیں اُسے کہتے ہیں بالواسطہ ٹیکس براہ راست ٹیکس جائیداد ٹیکس انکم ٹیکس
13 وہ ٹیکس جو حکومت براہ راست افراد سے آمدنی، جائیداد اور منافع پر انکم ٹیکس یا جائیداد ٹیکس وغیرہ کی شکل میں وصول کرتی ہے اُسے کہتے ہیں ٹیکس براہ راست ٹیکس جائیداد ٹیکس انکم ٹیکس
14 آمدنی کے تناسب سے یا سامان کی قیمت خرید میں شامل اضافی رقم جو کہ ریاست کو ادا کی جاتی ہے اُسے کہتے ہیں ٹیکس ایکسائز ڈیوٹی جائیداد کا ٹیکس انکم ٹیکس
Download This Set