General Math 9th Class Urdu Medium Unit 4 Online Test With Answers

image
image
image

General Math 9th Class Urdu Medium Unit 4 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ٹیلی فون کی کال کا خرچ کتنی چیزوں پر انحصار کرتا ہے تین دو چار پانچ
2 گیس کی مقدار کو ماپا جاتا ہے حجم میں میڑ میں مکعب میں یونٹس میں
3 بجلی کے بل می ایکسائز ڈیوٹی کی شرح ہوتی ہے 1.5% 1.6% 1.7ْ% 1.8%
4 بجلی کے استعمال ہونیوالے یونٹس ریکارڈ ہوتے ہیں دفتر میں رجسڑپر میڑ پر مکعب فٹ پر
5 بجلی کے بل میں‌پہلے 100 یونٹس کی قیمت بحساب فی یونٹ ہوتی ہے 2.62 روپے 2.65 روپے 2.67 روپے 2.69 روپے
6 پراپرٹی ٹیکس کی سالانہ شرح ہوتی ہے 15% 16% 20% 25%
7 پاکستان میں سامان کی خریداری پر یا خدمت کے عوض سیلز ٹیکس لیا جاتا ہے 16% 18% 19% 20%
8 جنرل سیلز ٹیکس اور ویلوایڈ ڈ ٹیکس ہوتے ہیں براہ راست ٹیکس میں انکم ٹیکس میں سیلز ٹیکس میں بالواسطہ ٹیکس میں
9 وہ ٹیکس جو تمام قابل ٹیکس آمدنی پر لگایاجاتاہےوہ سیلز ٹیکس کہلاتا ہے براہ راست ٹیکس کہلاتا ہے انکم ٹیکس کہلاتاہے ایکسائز ڈیوٹی کہلاتا ہے
10 وہ ٹیکس جو زمین، گھر یا عمارت کے مالک سے حاصل کیا جاتا ہےاسے پراپرٹی ٹیکس کہتے ہیں انکم ٹیکس کہتے ہیں غیر براہ راست ٹیکس کہتے ہیں ٹیکس کہتے ہیں
11 کسی تیارکی گئی چیز پر ایک خریدار خرید کے وقت جو ٹیکس ادا کرتا ہے اسے ایکسائز ڈیوٹی کہتے ہیں انکم ٹیکس کہتےہیں‌ ٹیکس کہتے ہیں شیلز ٹیکس کہتے ہیں
12 کسی چیز کی قیمت میں اضافی کو ٹٰکیس کہتے ہیں سیلز ٹیکس کہتےہیں انکم ٹیکس کہتےہیں‌ ایکسائز ڈیوٹی کہتے ہیں
13 ڈیوٹیز، موٹروہیکل ٹیکس کی شکل میں ٹیکس کو بالواسطہ ٹیکس کہتے ہیں‌ براہ راست ٹٰیکس کہتے ہیں ٹیکس کہتے ہیں انکم ٹیکس کہتے ہیں
14 وہ ٹیکس جو آمدنی، جائیداد اور منافع پر انکم ٹیکس، وغیرہ کی شکل میں وصول کیا جاتا ہے اسے ٹیکس کہتے ہیں براہ راست ٹیکس کہتے ہیں جائیداد ٹیکس کہتے ہیں انکم ٹیکس کہلاتی ہے
15 وہ رقم جو آمدنی کے تناسب کچھ چیزوں کی لاگت میں‌ منافع سے اضآفہ اور خدمات پر ریاست کو ادا کی جاتی ہے ٹیکس کہلاتی ہے براہ راست ٹیکس کہتےہیں جائیداد ٹیکس کہتے ہیں انکم ٹیکس کہلاتی ہیں‌
Download This Set