General Math 9th Class Urdu Medium Unit 3 Online Test With Answers

image
image
image

General Math 9th Class Urdu Medium Unit 3 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 وہ شخص یا چیز جس کی انشورنس کی جاتی ہے اُسے کہتے ہیں انشورر انشورڈ ڈرار لیزی
2 دس لاکھ 100،000 روپے 3 سال کے لئے %16 کی سالانہ شرح سے ادھار لینے پر کتنا مارک اپ ادا کرنا ہو گا ؟ 480 روپے 4800 روپے 48000 روپے 50000 روپے
3 اگر %10 سالانہ کی شرح سے ایک سیونگ اکاؤنٹ میں 1000 روپے جمع کروائے جاتے ہیں تو ایک شخص کو ایک سال بعد کتنے پیسے ملیں گے ؟ 1،100 روپے 10،000 روپے 11،000 روپے 100،000 روپے
4 ہر سال اصل زر کے ساتھ منافع پر منافع کہلاتا ہے مرکب منافع سادہ منافع پریمیم مارک اپ
5 منافع یا مارک اپ کی وصول کی گئی شرح کو کہتے ہیں اصل زر ٹائم سود ریٹ
6 رقم کی ادائیگی کا ہدایت نامہ جس میں بینک کی ایک برانچ اپنے ہی بینک کی دوسری برانچ سے پے ای کو ادا کرنے کے لئے کہتی ہے پے آڈر چیک بینک ڈرافٹ کوئی بھی نہیں
7 بینک میں لگائی گئی مشین جو گاہک کو نقد رقم ادا کرتی ہے کہلاتی ہے کمپیوٹر سکینر اے ٹی ایم کارڈ ریڈر
8 چیک کی طرح کا انسٹرومنٹ جسے بینک کے گاہک کی درخواست پر جاری کیا جاتا ہے پے آرڈر چیک بینک ڈرافٹ ایکسچینج
9 وہ شخص جس کو ہنڈی کی رقم ادائیگی کی جائے کہلاتا ہے پے ای ڈرائی لیزی انشورڈ
10 شخص جس کے ایماء پر ہنڈی (bill of exchange) تحریر کی جاتی ہے اُسے کہتے ہیں ڈراور پے ای ڈرائی لیزی
11 جو شخص جوبل آف ایکسچینج (ہنڈی) تحریر کرتا ہے اُسے کہتے ہیں ڈرائی ڈراور پے ای لیزی
12 سیونگ اکاؤنٹ سے بڑی رقم نکلوانے کےلئے بینک کو پہلے نوٹس دینا ہوتا ہے 1 سے 7 دن 7 سے 15 دن 15 سے 20 دن بغیر نوٹس کے
13 پاکستان میں کم سے کم رقم کے ساتھ کرنٹ اکاؤنٹ کھول سکتے ہیں 100 روپے 500 روپے تک 1000 روپے 5000 روپے تک 5000 سے 10000 روپے تک بی اور سی دونوں
14 لمبی مدت کے لئے لین دین کے لئے فنڈز کا پر کشش ذریعہ ہے فکسڈ اکاؤنٹ سیونگ اکاؤنٹ کرنٹ اکاؤنٹ بی اور سی دونوں
15 امانتیں اور اضافی فنڈز کو بینک کی تحویل میں رکھنے کے لئے بینک میں اکاؤنٹس کی اقسام ہیں 1 2 3 4
Download This Set