1 |
برابر ہے-P(1+r)t |
A
C
I
T
|
2 |
اگر ڈالر کا ریٹ 83.800روپے ہوتو 250 ڈالر کی رقم ہوگی |
20750 روپے
20850 روپے
20950 روپے
روپے 21000
|
3 |
وہ شخص جس کو ادائیگی کی جاتی ہے |
پے آف
پے ای
پے آرڈر
پے آن
|
4 |
وہ شخص کے لیے رقم ادا کی جاتی ہے |
ڈرائی اوور
پے ای
اوورڈرافٹ
ڈرائی
|
5 |
وہ شخص جو کہ بل کی رقم ادا کرتا ہے |
بینکر
ڈرائی
ڈراور
پے ای
|
6 |
بینک میں کتنے قسم کے اکاؤنٹس ہوتے ہیں |
دو
تین
چار
پانچ
|
7 |
تبادلہ کابل جا ایک مخصوص بینکر سے ڈراکیا گیا ہو اور اسے وقت ادانہ ہو جب تک مطالبہ نہ کیا جائے |
چیک کہلاتی ہے
پے آرڈ کہلاتا ہے
تبادلہ کہلاتا ہے
بنک ڈرافٹ کہلاتا ہے
|
8 |
بینک میں لگائی گئی مشین جو نقد رقم کو گاہک کو ادا کرتی ہے |
سکیز کہلاتی ہے
کمپیوٹر کہلاتی ہے
اے ٹی ایم کہلاتی ہے
کارڈریڈ کہلاتی ہے
|
9 |
منافع/ مارک اب کی وصولی کی گئی شرح کو |
ریٹ کہتے ہیں
ٹائم کہتےہیں
سود کہتے ہیں
اصل کہتےہیں
|
10 |
جمع کرائی گئی رقم پر بینک جو رقم ادا کرتا ہے اسے |
منافع کہتےہیں
بونس کہتے ہیں
پریمیم کہتے ہیں
مارک اپ کہتے ہیں
|
11 |
قرض دینے پر جو رقم بینک واپس حاصل کرتا ہےاسے |
مارک اپ کہتے ہیں
پریمیم کہتے ہیں
بونس کہتے ہیں
منافع کہتے ہیں
|
12 |
انشورڈکے زریعے ادا کی گئی قسط کو |
بونس کہتے ہیں
ڈسکاؤنٹ کہتے ہیں
پریمیم کہتے ہیں
مارک اپ کہتے ہیں
|
13 |
کمپنی جو انشورنس کے عمل کو آگے بڑھاتی ہےاسے |
انشورر کہتےہیں
انشورڈ کہتے ہیں
انشورنش کہتےہیں
انشورنس پالیسی کہتےہیں
|
14 |
دو شخص یا چیز کی انشورنس کی جاتی ہو اسے |
انسورز کہتےہیں
انشورڈکہتے ہیں
ڈرا کہتےہیں
لیزی کہتےہیں
|
15 |
چیک کی طرحکا انسڑومنٹ جسے بینک نے گاہک کی درخواست پر جاری کیا ہوا ہے |
پے آڈر کہتے ہیں
چیک کہتے ہیں
بینک ڈرافٹ کہتےہیں
ایکسچینج کابل کہتے ہیں
|