General Math 9th Class Urdu Medium Unit 2 Online Test With Answers

image
image
image

General Math 9th Class Urdu Medium Unit 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 تین حصہ داروں A, B اور C کے منافع میں نسبت 10:7:5 ہے اُن کا نسبتی مجموعہ ہے 15 20 22 25
2 دو یا دو سے زائد افراد جو منافع کمانے کی غرض سے کسی کاروبار کو چلاتے ہیں اُسے کہتے ہیں کاروبار تجارت شراکت کمپنی
3 قیمت جو اشیاء بنانے والے نے فہرست میں درج کی ہوتی ہو اُسے کہتے ہیں چھوٹ فہرست میں درج قمیت درج شدہ قیمت چھوٹ فیصد
4 وہ قیمت جس پر ایک دکاندار کوئی چیز خریدے، کہلاتی ہے قیمت خرید قیمت فروخت فہرستی قیمت نقد قیمت
5 درج ذیل میں سے کس شے کا شمار ظاہری اور غیر ظاہری دولت میں نہیں ہوتا ؟ زرعی پیداوار سونا چاندی لکڑی
6 اگر صرف ایک ہی بیٹی ہو تو وراثت میں حصہ ہو گا 2/3 1/4 1/2 1/8
7 اگر بیوی وفات پائے جائے تو خاوند کو بیوی کی جائیداد میں سے کتنا ترکہ ملے گا ؟ 1/2 1/3 1/4 1/5
8 بیوہ کا وراثتی جائیداد میں حصہ (اولاد کی موجودگی میں) کتنا ہے ؟ 1/4 1/8 1/3 1/2
9 مصنوعی ذرائع آبپاشی سے کاشت کی گئی فصل پر عشر کی کٹوتی کی شرح ہے 5% 10% 2.5% 25%
10 قدرتی ذرائع آبپاشی سے کاشت کی گئی فصل پر عشر کی کٹوتی کی شرح ہے 2.5 فیصد 5 فیصد 10 فیصد 20 فیصد
11 اُس صاحب نصاب مسلمان پر زکٰوۃ واجب ہے جو اپنی ملکیت میں کم از کم چاندی رکھتا ہے 52.5 تولے 55.5 تولے 60.5 تولے 62.5 تولے
12 زکٰوۃ کی کٹوتی کی شرح ہے 2.5 فیصد 3.5 فیصد 4.5 فیصد 5.5 فیصد
13 اُس صاحب نصاب مسلمان پر زکٰوۃ واجب ہے جو اپنی ملکیت میں کم از کم سونا رکھتا ہو 6.5 تولہ 7.5 تولہ 8 تولہ 8.5 تولہ
14 وہ رقم جو کہ صاحب نصاب مسلمان دی گئی شرح پر غربا اور ضرورت مندوں میں سال میں ایک بار ادا کرتے ہیں کہلاتی ہے عشر نصاب زکٰوۃ ورثہ
Download This Set