General Math 9th Class Urdu Medium Unit 2 Online Test With Answers

image
image
image

General Math 9th Class Urdu Medium Unit 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 زکوۃ سامان یا روپیہ کونسا حصہ ہوتی ہے؟ 1/30 1/40 1/50 1/60
2 زکوۃ کی شرح فی صد ہوتی ہے 0.5 1.5 2.5 3.5
3 صاحب نصاب مسلم ظاہری اور غیر ظاہری دولت پر ادا کرتا/کرتی ہے زکوۃ صدقہ عشر خیرات
4 زکوۃ کتنی قسم کی دولت پر ادا کی جاتی ہے دو تین چار پانچ
5 اگر ایک بیٹی ہو اور باپ کی طرف سے کسی اور پوتیوں کی موجودگی میں اس کا حصہ کتنا ہوگا 1/2،1/6 1/2،1/3 1/2،1/4 1/2،1/8
6 اگر بیوی وفات پا جائے تو خاوند کو حصہ ملے گا 2/3 1/4 1/2 1/8
7 دو یا دو سے زیادہ بیٹیاں ہوں پوتی/نواسی کا حصہ ہوگا 1/4 1/6 1/2 حصہ نہیں ہو گا
8 بیوہ کا وراثت میں اولاد یا باپ کی طرف سے کسی اور اولاد کی غیر موجودگی میں کی حصہ ہو گا؟ 1/4 1/8 1/2 1/6
9 بیوہ کا وراثتی جائیداد میں حصہ 1/4 1/8 1/3 1/2
10 قدرتی زرائع سے پیدا کی گئی گندمکی فصل کی مالیتی1,50,000 روپے ہر عشر کی کٹوتی کیا ہے 10000 روپے 5000 روپے 15000 روپے 20000 روپے
11 دس لاکھ (1,00,000)روپے پر زکوۃکی کٹوتی کیا ہے 25000 روپے 25000 روپے 2000 روپے 15000 روپے
12 مصنوعی کاشت کی گی فصل پر عشر کی کٹوتی کی شرح کیا ہے؟ 5% 10% 2.5% 25%
13 قدرتی زرائع سے کاشت کی گئی فصل پر عشرکٹوتی کی شرح کیا ہے؟ 2.5% 5% 10% 20%
14 زکوۃ کی کٹوتی کس شرح سے ہوتی ہے؟ 2.5% 3.5% 4.5% 5.5%
15 اگر ایک دکاندار ایک ٹی وی سیٹ 5 فی صد منافع پر 13125 روپے میں فروخت کرتا ہے بتائیں کہ اُس نے کتنا منافع کمایا ؟ 600 روپے 625 روپے 650 روپے 700 روپے
Download This Set