General Math 9th Class Urdu Medium Unit 2 Online Test With Answers

image
image
image

General Math 9th Class Urdu Medium Unit 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 قیمت خرید= قیمت فروخت100 x/نفع فی صد +100 چھوٹx100 /چٹ پر درج قیمت چھوٹ + چٹ پر درج قیمت قیمت فروخت - نقصان
2 قیمت فروخت معلوم کیجیے اگر قیمت فروخت< قیمت خرید سے ہوتو قیمت خرید - نفع قیمت خریدx (نفع فی صد + 100/ 100) نقصان -قیمت خرید نفع فی صد + قیمت فروخت/ 100
3 نفع % معلوم کیجیے اگر قیمت = فروخت ہوتو نفع قیمت/ خرید x100 نفع /قیمت فروخت نفع x قیمت خرید/100 قیمت فروخت x 100/ نفع فی صد+100
4 ایک سو بیس (120) کا 10 فی صد معلوم کریں- 10 12 102 120
5 چھوٹ - درج شدہ قیمت برابرہے قیمت فروخت قیمت خرید نفع نقصان
6 قیمت فروخت - قیمت فہرست برابر ہے قیمت خرید چھوٹ نفع نقصان
7 نقصان- قیمت خریدبرابر یے رعایت نفع درج شدہ قیمت قیمت فروخت
8 اگر کسی چیز کی قیمت فروخت کی قیمت خرید سے کم ہو تو کیا ہوگا نقصان نقصان فی صد نفع نفع فی صد
9 ایک کتا ب کی قیمت خرید 10 روپے اور نفع اروپیہ ہے اس کا نفع فی صد معلوم کریں 1فی صد 5 فی صد 10 فی صد 20 فی صد
10 قیمت خرید + نفع برابر ہے قیمت فروخت نقصان درج شدہ قیمت رعائیت
11 قیمت خرید - قیمت فرخت برابر ہے نقصان رعائیت نفع درج شدہ قیمت
12 وہ قیمت جس پر ایک دوکاندار کوئی چیزخریدتا ہےاسے کہتےہیں قیمت فروخت قیمت خرید نفع نقصان
13 نقصان ہوتا ہے اگر قیمت خرید=قیمت فروخت قیمت خرید> قیمت فروخت قیمت خرید<قیمت فروخت چٹ پر درج قیمت = قیمت فروخت
14 نفع حاصل کیا جاتا ہے اگر قمیت خرید= قیمت فروخت قیمت خرید> قیمت فروخت قیمت خرید< قیمت فروخت ان میں سے کوئی نہیں
15 اسلام میں کتنے رشتے ہیں‌جو کہ قانونی وراث ہوتےہیں؟ 8 10 15 12
Download This Set