General Math 9th Class Urdu Medium Unit 1 Online Test With Answers

image
image
image

General Math 9th Class Urdu Medium Unit 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 نسبت کو ظاہر کرتےہیں :: : ََ'' ...
2 اگر 82% گھروں میں ٹیلی وژن نہیں ہو گا؟ 18% 20% 22% 28%
3 اگر ایک سکول میں‌کل طلبہ کا 4÷5 چھٹی پر ہوں تو ہر سو میں کتنے طلبہ چھٹی پر تھے 65 70 75 80
4 لفظ پرسنٹ ............ لفظ پر سنٹم کی مختصر شکل ہے لاطینی انگریزی یونانی پاکستانی
5 کی تناسب''b'' اور''c'' میں کو کیا کہتے ہیں-a:b::c:d= وسطین طرفین کانسی کوئنٹ درمیان
6 ''b'' میں کو کیا کہتے ہیں- =a:b انتہائی اینٹی سی ڈینٹ کانسی کوئنٹ درمیان
7 میں “a“ کو کیا کہتے ہیں- a : b کانسی کوئنٹ اینٹی سی ڈینٹ طرفین تناسب
8 دو یا دو سے زیادہ تناسبوں کے درمیان تعلق کو کہتے ہیں مرکب تناسب تناسب راست تناسب معکوس سادہ تناسب
9 دو نسبتوں کے درمیان تعلق جس میں ایک مقدار میں اضافہ یا کمی دوسری مقدار میں اسی تناسب سے اضافہ یا کمی کہلاتی ہے تناسب تناسب راست تناسب معکوس نسبت
10 اگر 20 قلم 2000 روپے کے ہوں تو ایسے 40 قلموں کی قیمت کیا ہو گی ؟ 40 روپے 400 روپے 4،000 روپے 40،000 روپے
11 میں پہلی اور آخری رقم کو کہتے ہیں a : b :: c : d وسطین طرفین تناسب نسبت
12 دو نسبتوں کے درمیان برابری کہلاتی ہے تناسب فیصد طرفین وسطین
13 چھ میں سے 2 گیندیں سرخ ہیں اس کی کسری شکل ہے 2/6 6/2 2/3 1/6
14 اگر ایک سکول میں کل طلبہ کا 4/5 چھٹی پر ہوں تو ہر سو میں کتنے طلبہ چھٹی پر تھے ؟ 40 60 80 100
15 فیصد 0.065 کی فی صد شکل ہے % 65 % 6.5 65 % 0.65
Download This Set