1 |
جو تبدیلیاں بچے کے کردار کے کسی پہلو میں تبدیلی کو ظاہر کریں کہلاتی ہیں: |
تعلم
بالیدگی
نشوونما
آموزش
|
2 |
بچوں میں انفرادی اختلافات کی تعداد ہے: |
دو
چار
چھ
آٹھ
|
3 |
انسان کے کردار پر اثر انداز ہونے والا مؤثر ترین عمل ہوتا ہے: |
تعلم
تعلیم
کھیل کود
بلوغت
|
4 |
تعلم میں ہونے والی تبدیلیاں ہوتی ہیں: |
مستحکم
عارضی
کمزور
ناپائیدار
|
5 |
اگر بچے کے تعلقات اپنے بزرگوں اور افراد معاشرہ کے ساتھ اچھے ہوں تو وہ سیکھے گا: |
بری باتیں
خیالی باتیں
موزوں باتیں
مزاحیہ باتیں
|
6 |
اس مزاج کے بچے کسی بھی کام کو توجہ اور تسلسل سے نہیں کرسکتے: |
متلون مزاج
جذباتی مزاج
گرم مزاج
ٹھنڈا مزاج
|
7 |
اس حالت میں بچہ اچھے برے کی تمیز بھول جاتا ہے: |
خوشی میں
غصہ میں
غم میں
بھوک میں
|
8 |
ان اختلافات کی وجہ سے بچوں میں سیکھنے کی صلاحیت مختلف ہوتی ہے: |
ذہانت
جسمانی
جذباتی
معاشرتی
|
9 |
اگر بچے کو بھوک لگی ہوتو بھوک ایک محرک بن جائے گی |
تیز
سست
مثبت
منفی
|