Education 9th Class Chapter 4 Online Test With Answers

image
image
image

Education 9th Class Chapter 4 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 علم مسلمانوں کی گم شدہ میراث ہے جہاں سے بھی ملے اسے حاصل کرو- یہ فرمان ہے- اللہ تعالی کا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا امام غزالی کا حضرت امام حنیفہ کا
2 ان تبدیلیوں کو روکنا کسی کے بس کی بات نہیں ہے: نفسیاتی معاشرتی طبعی معاشی
3 شہری اور دیہاتی بچے کے اختلاف کو ہم کہہ سکتے ہیں: جذباتی اختلاف معاشرتی اختلاف ذہنی اختلاف سیاسی اختلاف
4 بچے کے تعلم پر سب سے پہلے اس کے: ہم عمر بچے اثر انداز گھر کا ماحول اثر انداز سیکھنے کے مقاصد اثر انداز انفرادی اختلافات اثر انگیز طور پر کام کرتے ہیں
5 جذباتی بے چینی کی وجہ سے تعلم ہوجائے گا: مثبت منفی تیز سست
6 اگر گھر کے افراد آپس میں لڑتے رہیں تو بچہ ہوجائے گا: ذہین فطین باغٰی امن پسند
7 ذہانت کے اختلافات کم از کم سامنے آتے ہیں: دو درجوں میں تین درجوں میں چاردرجوں میں پانچ درجوں میں
8 تعلم میں ہونے والی تبدیلیاں ہوتی ہیں: مستحکم عارضی کمزور ناپائیدار
9 تعلم فرد کو پیش آمدہ مسائل کو: جاننے میں مدد دیتا دور کرنے میں معاون تجربہ کرنے میں مدد دیتا حل کرنے کے قابل بناتا
10 اس مزاج کے بچے کسی بھی کام کو توجہ اور تسلسل سے نہیں کرسکتے: متلون مزاج جذباتی مزاج گرم مزاج ٹھنڈا مزاج
11 اس حالت میں بچہ اچھے برے کی تمیز بھول جاتا ہے: خوشی میں غصہ میں غم میں بھوک میں
12 انسان کے کردار پر اثر انداز ہونے والا مؤثر ترین عمل ہوتا ہے تعلم تعلیم کھیل کود بلوغت
13 تعلم کے ذریعے پیدا ہونے والی تبدیلیاں: مستقل قسم کی عارضی طبعی قسم کی نفسی حرکی قسم کی
14 بچوں‌ میں تعلم کے اختلافات ظاہر ہونے کی اصل وجہ: انفرادی اختلافات معاشی اختلافات نفسیات اختلافات لسانی اختلافات
15 درج ذیل میں ایک جواب کا تعلق انفرادی اختلافات سے نہیں ہے: نظر کمزور ہونا ماں باپ کی ناچاقی دلچسپیاں ذہنی صلاحیتیں
Download This Set