1 |
جسمانی اختلافات سامنے آتے ہیں- |
کم از کم دو درجوں میں
کم از کم تین درجوں میں
کم از کم چار درجوں میں
کم از کم پانچ درجوں میں
|
2 |
تعلیم کی رفتار اور اس کے استحکام پر منفی اثرات مرتب ہوں گے- |
ذہنی بے چینی سے
گھریلو بے چینی سے
الف،ب دونوں
جسمانی بے چینی سے
|
3 |
تعلم کے عمل کے لیے ابتدائی بنیاد فراہم کرتی ہے- |
جسمانی نشوونما
ذہنی نشوونما
جذباتی نشوونما
معاشرتی نشوونما
|
4 |
مسلسل اور باقاعدہ عمل ہوتا ہے- |
بچے کا گھریلو ماحول
بچے کی نفسیاتی کیفیات
بچے کی بالیدگی اور نشوونما
بچے کی انفرادی ضرورتیں
|
5 |
بچے میں پیدا ہونے والی تبدیلیاں نتیجہ ہیں- |
مستحکم تبدیلی کا
جذباتی استحکام کا
ایک عمل کا
تعلم کا
|
6 |
وہ علم جو انسان کے کردار اور اس پر اثر انداز ہونے والے تمام عوامل اور طریقہ ہائے کار کا مطالعہ کہلاتا ہے- |
علم نفسیات
علم اخلاقیات
علم عمرانیات
علم معاشیات
|
7 |
ہر فرد کچھ چیزیں سیکھتا ہے- |
کیمیائی طور پر
طبعی طور پر
معاشرتی طور پر
اقتصادی طور پر
|
8 |
تمام فطری تبدیلیاں عموما حصہ ہیں- |
بالیدگی
تعلم کا
نشوونما کا
انفرادی اختلافات کا
|
9 |
تعلم کے عمل کے لیے ابتدائی بنیاد فراہم کرتی ہے- |
بچے کی جذباتی کیفیت
بچے کی جسمانی نشوونما
حرکات جو تعلم پر آمادہ کریں
بچے کا گھریلو ماحول
|
10 |
بچے کی بالیدگی اور نشوونما کا عمل ہوتا ہے- |
مسلسل اور باقاعدہ
موزوں اور بہتر
مستقل اور دیرپا
مہارات
|
11 |
تجربات کے نتیجے میں انسانی کردار، رویوں اور عادات میں ہونے والی مستقل اور مستحکم تبدیلی کے عمل کو کہتے ہیں- |
بالیدگی
نشوونما
خدوخال
تعلم اور آموزش
|
12 |
جو تبدیلیاں بچے کردار کے کسی پہلو میں تبدیلی کو ظاہر کریں وہ کہلاتی ہیں- |
تعلم
بالیدگی
نشوونما
آموزش
|
13 |
گھریلو جھگڑے کی وجہ سے بچہ ہوجائے گا- |
فطین
ذہین
باغی
امن پسند
|
14 |
تعلم کے ذریعے پیدا ہونے والی تبدیلیاں: |
مستقل قسم کی ہوتی ہیں
عارضی نوعیت کی ہوتی ہیں
طبعی قسم کی ہوتی ہیں
نفسی حرکی قسم کی ہوتی ہیں
|
15 |
تعلم کے نیتجے کے عمل میں فرد میں: |
بہت سی عادات پیدا ہوجاتی ہیں
کرداری تبدیلیاں پیدا ہوجاتی ہیں
بہت سے جذبات رونما ہوتے ہیں
معاشی کردار ادا کرنے کی صلاحیت فروغ پاتی ہے
|