1 |
شیرخوارگی میں قد اور وزن نسبتا زیادہ ہوتا ہے: |
لڑکوں کا
لڑکیوں کا
دونوں کا وزن برابر ہوتا ہے
کوئی بھی نہیں
|
2 |
عمر کے اس دور میں لڑکیوں کا قد لڑکوں کی نسبت زیادہ تیزی سے بڑھنے لگتا ہے: |
شیرخوارگی
طفولیت
بچپن
لڑکپن
|
3 |
پہلے سال کے اختتام تک عام طور پر بچے کا وزن بڑھ جاتا ہے: |
ایک تہائی
دو تہائی
دو گنا
تین گنا
|
4 |
عمر کے اس دور میں بچہ اپنی جنس پہچاننے لگتا ہے: |
شیرخوارگی
طفولیت
بچپن
بلوغت
|
5 |
بلوغت کے آغاز کا انحصار عام طور پر ہوتا ہے، بچے کی: |
مالی حالت پر
جذباتی حالت پر
بچے کی خوراک پر
بچے کے جغرافیائی اور معاشرتی حالات پر
|