1 |
وہ عمل جس کے ذریعے نصاب کو مؤثر انداز سے متعلم کی طرف منتقل کیا جاتا ہے: |
عمل تعلیم
عمل تدریس
عمل تکسید
عمل تشکیل
|
2 |
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کھیلوں کے انعقاد کا اہتمام فرماتے تھے: |
نوجوان کے لیے
بچوں کے لیے
خواتین
اصحاب صفہ کے لیے
|
3 |
کس مفکر نے ثقافت کی تشکیل نو پر سب سے زیادہ زور دیا ہے: |
ارسطو
علامہ اقبال
جان ڈیوی
جان ملٹن
|
4 |
ثقافتی ورثے کی اصلاح اس کا فریضہ ہے: |
تعلیم
اساتذہ
معاشرہ
حکومت
|
5 |
تعلیم کے اہم وظائف کی تعداد ہے: |
ایک
دو
تین
چار
|
6 |
ایک ایسی منظم سرگرمی جس میں فن کار اپنی تخلیقی صلاحیتیں کام میں لاتا ہے کہلاتی ہے: |
سائنس
آرٹ
تعلیم
نفسیات
|
7 |
طالب علم کا علم حاصل کرنے کا عمل جس کے ذریعے اس کی سوجھ بوجھ، عادات اور کردار میں تبدیلی واقع ہوتی ہے کہلاتا ہے: |
معلم
تعلیم
تعلم
تدریس
|
8 |
تعلیمی اداروں اور تعلیمی معاملات کی نگرانی کرنے والے منتظمین اس مضمون کے مطالعے کے بغیر تعلیمی امور کے اصولوں کو نہیں سمجھ سکتے: |
معاشیات
اسلامیات
علم التعلیم
اخلاقیات
|
9 |
تعلیم کی اقسام ہیں: |
ایک
دو
تین
چار
|
10 |
افراد کے مشترکہ مقاصد کے لیے مل جل کر رہنے سے بنتا ہے: |
خاندان
قبیلہ
گھر
معاشرہ
|
11 |
بے جا تقلید اور ثقافتی ورثے کا تحفظ: |
بہت ضروری
نہایت عقلمندی ہے
آباؤ اجداد کی نشانی ہے
کوئی قابل فخر بات نہیں
|
12 |
آج کے دور میں ہر قوم کا ثقافتی ورثہ اس قدر وسیع ہوچکا ہے کہ اس کا تحفظ ممکن نہیں رہا: |
رسمی تعلیم کے بغیر
نیم رسمی تعلیم کے بغیر
غیر رسمی تعلیم کے بغیر
والدین کے بغیر
|
13 |
متعلم کی سب سے پہلی اور اہم ضرورت ہے: |
اس کی کھیل کود میں شرکت
اس کی جسمانی و ذہنی صحت
اس کی پہچان کی خواہش
اس کو حقوق و فرائض کا علم ہو
|
14 |
علم التعلیم کا دائرہ کار ہے: |
محدود
وسیع
بہت وسیع
لامحدود
|