1 |
تعلیم کی سب سے بڑی ذمہ داری ہے: |
تہذیب و ثقافت کا تحفظ اور منتقلی
تہذیب و ثقافت پر تنقید
تہذیب و ثقافت کا اظہار
فرد کی تمام ضروریات کی تکمیل
|
2 |
سائنس بھی ہے اور آرٹ بھی: |
علم الاصول
علم ریاضی
علم التعلیم
دینی علم
|
3 |
کھیل کود اور دوسرے مشاغل میں حصہ لینے کا موقع ملنا ضروری ہے: |
معلم کو
متعلم کو
والدین کو
اساتذہ کو
|
4 |
مدرسے کی تمام سرگرمیاں بچے کی تربیت کا ذریعہ بنتی ہیں: |
تعلیمی تربیت
معاشی تربیت
سیاسی تربیت
معاشرتی تربیت
|
5 |
کس مفکر کا قول ہے کہ معاشرتی زندگی کی بقا ثقافت کی تشکیل نو میں ہے؟ |
جان ملٹن
جان ڈیوی
افلاطون
ارسطو
|
6 |
متعلم کی یہ عادات نئی ایجادات اور دریافتوں کا باعث بنتی ہے: |
بحث ومباحثہ
کھیل کود
تحقیق و تفتیش
علم و عمل
|
7 |
بنیادی ضروریات کی عدم تکمیل سے ایک فرد بن جاتا ہے: |
عالم
متعلم
باغی
معلم
|
8 |
ثقافت کی تشکیل نو سے مراد ہے: |
ثقافت پر تنقید
ثقافت کی منتقلی
ثقافت کی تعریف
ثقافت کی اصلاح
|
9 |
تعلیم کا سارا انتظام اس کے لیے ہوتا ہے: |
فرد
طالب علم
تعلم
متعلم
|
10 |
سارے تعلیمی عمل کا محور یا مرکز ہوتا ہے: |
معلم
طالب علم
نصاب
امتحان
|
11 |
فرد اور معاشرے کے مشترکہ لائحہ عمل سے تشکیل پاتا ہے: |
آئین
نصاب
خاندان
قبیلہ
|
12 |
تعلیم فرد کی زندگی کا احاطہ کرتی ہے: |
انفرادی
اجتماعی
گھریلو
انفرادی اور اجتماعی
|
13 |
اگر کسی فرد کو میسر نہ آئے تو اس کی صلاحیتیں دبی رہ جاتی ہیں: |
دولت
تفریح
تعلیم
معاشرتی زندگی
|
14 |
بچے کی رسمی تعلیم کا آغاز ہوتا ہے: |
ماں کی گود سے
بہن بھائیوں کے ہاتھوں
اساتذہ کے ہاتھوں
یونیورسٹی سے
|
15 |
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:" بے شک مجھے بنا کر بھیجا گیا ہے": |
معلم
متعلم
استاد
مدمس
|