1 |
تعلیم کے عمومی تصور کے مطابق علم کا منبع ہیں: |
حواس خمسہ
وحی
عقل
بزرگوں کے تجربات
|
2 |
کس نظریہ تعلیم کے مطابق تعلیم کا اعلی ترین مقصد انسان کی جسمانی صلاحیتوں کو نشوونما کے مواقع فراہم کرنا اس کی جبلی خواہشات کی تسکین ہے: |
اسلامی نظریہ تعلیم
مادہ پرست لوگوں کا نظریہ تعلیم
قدیم نظریہ تعلیم
جدید نظریہ تعلیم
|
3 |
ان کے فرمان کے مطابق "تعلیمی اداروں کا نصاب ایسا ہونا چاہیے جو نافع ہوا اور طالب علم میں ایسا طرز فکر پیدا کرے جو ان کو کو یہ شعور دے کہ کائنات کی قوتوں کی تسخیر ممکن نہیں:- |
حضرت آدم
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
امام ابو حنیفہ
امام غزالی
|
4 |
کس مفکر کے مقول "تعلیم کا مطلب روح کی حقیقت اور اس کی بلندی کو سمجھتا ہے": |
امام ابوحنیفہ
امام غزالی
امام حسن
امام حسین
|
5 |
کس مفکر کے بقول "علم کے ذریعے انسان کو اللہ کا قرب حاصل ہوتا ہے": |
امام ابوحنیفہ
امام غزالی
امام حسن
امام حیسن
|
6 |
کس عظیم ماہر تعلیم کا نظریہ ہے کہ "علم کی خصوصیات یہ ہے کہ وہ انسانی ذہن کو جلا بخشا ہے"؟ |
جان ملٹن
امام ابو حنیفہ
علامہ زرنوجی
علامہ اقبال
|
7 |
کس مفکر کا قول ہے کہ تعلیم انسان کو زمانہ جنگ اور زمانہ امن دونوں صورتوں میں انفرادی اور اجتماعی فرائض زندگی کو مہارت کے ساتھ ادا کرنے کے قابل بناتی ہے: |
جان ملٹن
امام حنیفہ
علامہ زرنوجی
علامہ اقبال
|
8 |
غیر رسمی تعلیم کا سب سے بڑا مرکز ہے: |
گھر
سکول
کالج
یونیورسٹی
|
9 |
باقاعدہ تعلیمی ادارے تعلیم دیتے ہیں: |
رسمی
غیر رسمی
نیم رسمی
فنی
|
10 |
اس مفکر کے خیال میں "تعلیم فرد کی شخصیت کے تمام پہلوؤں کی تعمیروتشکیل کا نام ہے": |
جان ڈیوی
سکنر
ارسطو
افلاطون
|
11 |
وہ مفکر جس کے بقول "تعلیم کے تجربات کی تعمیر نو" تجدید نو اور تنظیم نو کا نام ہے: |
جان ڈیوی
سکنر
ارسطو
افلاطون
|
12 |
کس مفکر کی رائے میں عرفان خودی اور تکمیل خودی کا نام ہے؟ |
علامہ اقبال
افلاطون
جے ایس تعلیم
امام غزالی
|
13 |
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی تعلیم کو کہا جاسکتا ہے: |
رسمی تعلیم
نیم رسمی تعلیم
غیر رسمی تعلیم
جدید طرز تعلیم
|
14 |
ثقافت کی منتقلی کا ذریعہ ہے: |
رسمی تعلیم
غیر رسمی تعلیم
رسمی اور غیر رسمی تعلیم
جدید طریقہ تعلیم
|
15 |
قوم کا نظریہ حیات کہلاتا ہے: |
سائیکالوجی
زوالوجی
بائیولوجی
آئیڈیالوجی
|