Education 9th Class Chapter 1 Online Test With Answers

image
image
image

Education 9th Class Chapter 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 بے شک مجھے معلم بنا کر بھیجا گیا ہے-یہ ارشاد ہے- حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا اللہ تعالی حضرت امام ابو حنیفہ کا امام غزالی کا
2 حضرت آدم زمین پر آنے سے پہلے علم حاصل کرچکے تھے- سیاسی معاشی معاشرتی سائنسی
3 غیر رسمی تعلیم حاصل کی جاتی ہے- سکول میں گھر میں یونیورسٹی میں ٹیوشن میں
4 تعلیم کے معنی ہیں- تربیت دینا نشوونما کرنا خاص سمت میں رہنمائی ا،ب،ج تینوں
5 استاد اول ہیں- اللہ تعالی حضرت آدم حضرت جبرائیل حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
6 دنیا کی مختلف اقوام کے مقاصد حیات اور نظریہ حیات ہوتے ہیں- مشترک مختلف یکساں روایتی
7 اس مفکر کے نزدیک تعلیم ایسا ذریعہ ہے جس کی مدد سے انسان اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل کرسکتا ہے- علامہ اقبال ارسطو افلاطون امام غزالی
8 اسلام علم کے حصول کو قرار دیتا ہے- اہم نافع فرض ضروری
9 تعلیم ایک عمل ہے- معاشرتی ثقافتی معاشی تعمیری
10 معاشرے کی ترقی کا تعلق وابستہ ہے- معاشی ترقی سے تعلیمی ترقی سے معاشرتی ترقی سے سیاسی ترقی سے
11 تعلیم عربی کے کس لفظ سے ماخوذ ہے- تعلم معلم علم تعلیم
12 اسلام صرف اس علم کو قطعی اور حتمی قرار دیتا ہے- وحی حواس عقل سائنس
13 قرآن میں سب سے پہلا حکم ہے- نماز کے بارے میں جہاد کے بارے میں علم کے بارے میں تبلیغ کے بارے میں
14 انسان کو معاشرتی حیوان سمجھتا ہے- افلاطون ارسطو سقراط بن خلدون
15 طلبہ کو صحت مند بنانے کے لیے انہیں تعلیم کے ساتھ ساتھ اس میں مصروف رکھا جاتا ہے: بزم ادب میں کھیل میں تقریری مقابلے میں کوئز پروگرام میں
Download This Set