More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Computer Science 9th Class Urdu Medium Chapter 8 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ورلڈ وائد ویب ایک سسٹم ہے انٹرنیٹ............. کا مجموعہ ہے.
Choose an answer
مشین
کمپیوٹر
نیٹ ورک
سرورز
Previous
Skip
Next
Question # 2
ہم اپنی روز مرہ زندگی میں جس عددی نظام کو استعمال میں لاتے ہیں.
Choose an answer
اعشاری عددی نظام
ثنائی عددی نظام
آکٹل عددی نظام
نیومیرک
Previous
Skip
Next
Question # 3
کسی بھی انفارمیشن کو محفوظ کرنے کے لیے کم سے کم ............. بائیٹ ضرورت ہوتی ہے.
Choose an answer
ایک
دو
تین
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 4
کس ٹپالوجی میں تمام آلات ایک مشترکہ تار کے ساتھ لگے ہوتے ہیں اور تار کے دو اینڈ پوائنٹ بھی ہوتے ہیں.
Choose an answer
رنگ
بس
ٹپالوجی
مشین
Previous
Skip
Next
Question # 5
گھر کے یوزر کے لیے انٹرنیٹ سروس کون مہیا کرتا ہے.
Choose an answer
ISP
ترسیل کنندہ
HTML
ALP
Previous
Skip
Next
Question # 6
............. ایک ایسا انفرادی کمپیوٹر ہے جو کہ نیٹ ورک کا حصہ ہوتے ہوئے سرور میں موجود تمام پروگرامز تک راسائی حاصل کرسکتا ہے.
Choose an answer
سرور
آلہ
مشین
کلائنٹ
Previous
Skip
Next
Question # 7
بولین الجبرا میں پلس (+) کی علامت..... اپریشن کے لیے استعمال ہوتی ہے.
Choose an answer
OR
AND
NAND
OT
Previous
Skip
Next
Question # 8
.............. اٰیک پروسس ہے جو سروس حاصل کرتا ہے.
Choose an answer
سرور
کمپیوٹر
سٹیشن
کلانٹ
Previous
Skip
Next
Question # 9
نیٹ ورک کے فزیکل ڈھانچہ کو کونیکشن اور .......... کے لحاظ سے تقسمی کرتے ہیں.
Choose an answer
رنگ
سٹار
ٹپالوجی
مشین
Previous
Skip
Next
Question # 10
تمام کمیونیکشین پروسس مختلف........... مشتمل ہوتا ہے.
Choose an answer
لیئرز
مین
سینٹر
سنک
Previous
Skip
Next
Question # 11
اعشاری نمبر کو ثنائی میں تبدیل کرنے کے لیے ہم اس نمبر کو ... پر تقسیم کرتے ہیں اور حاصل تقسیم کو کوٹینٹ اور باقی کو ریمانڈر کہتے ہیں.
Choose an answer
8
16
2
12
Previous
Skip
Next
Back