More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Computer Science 9th Class Urdu Medium Chapter 8 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
حرف کی ثنائی قدر 01000001 ہے اور اس کی اعشاری قدر ہے.A
Choose an answer
67
66
65
69
Previous
Skip
Next
Question # 2
کون سی ٹپالوجی میں ڈیٹا یک طرفہ یا دو طرفہ بھیجا جاسکتا ہے.
Choose an answer
بس
سٹار
سنگل
رنگ
Previous
Skip
Next
Question # 3
کمپیوٹر نیٹ ورک اس لیے بنایا گیا ہے کہ
Choose an answer
وسائل کا شیرئنگ کرنا
منی پولیشن
موڈ
کمپیوٹنگ
Previous
Skip
Next
Question # 4
وہ قوانین جو کہ ترسیل کنندہ اور وصول کنندہ کے درمیان رابطے کے لیے طے پائے جاتے ہیں.
Choose an answer
پروٹوکول
قوانین
کمپیوٹر نیٹ ورکس
کمپیوٹرز
Previous
Skip
Next
Question # 5
کونسا ایک فزیکل ڈیوائس ہے جو کہ ڈیٹا کو عارضی یا مستقل طور پر محفوظ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے.
Choose an answer
سیل
کمپیوٹر میموری
وولٹیج
نان وولٹیج
Previous
Skip
Next
Question # 6
کونسا نمبر سسٹم کی بیس 10 ہوتی ہے اور اس میں 0 سے لے کر 9 تک اعداد ہوتے ہیں.
Choose an answer
اعشاری
ہیگزا
ثنائی
آکٹل
Previous
Skip
Next
Question # 7
دراصل پروٹوکول ایک مجموعہ ہے جو کہ مختلف ڈیوائسس کے درمیان اینڈ ٹو اینڈ کنکشن مہیا کرتا ہے.
Choose an answer
IP
TCP /IP
قوانین
مطلب
Previous
Skip
Next
Question # 8
جب انٹرنیٹ پروٹوکول بنایا گیا تھا تو اس کا سٹینڈرد تھا.
Choose an answer
IPv 4
IPv 7
IPv 6
IP v5
Previous
Skip
Next
Question # 9
کمپیوٹر سسٹم اور آلات کا ایک ایسا گروپ ہے جو کہکسی کمنییکیوشن چینل کے زریعے ایک دوسرے کے ساتھ ملے ہوتے ہیں.
Choose an answer
کپمیوٹر
کمپیوٹر نیٹ ورک
سسٹم
آلات
Previous
Skip
Next
Question # 10
کون سی لئیر پیغام کو اس سرور تک لے کے جاتی ہے جو کہ ارسال کنندہ کے ساتھ رابطے میں ہو.
Choose an answer
ٹراننسپورٹ
لنک لئیر
فزیکل لئیر
مین
Previous
Skip
Next
Question # 11
کس ٹپالوجی میں تمام آلات ایک مشترکہ تار کے ساتھ لگے ہوتے ہیں اور تار کے دو اینڈ پوائنٹ بھی ہوتے ہیں.
Choose an answer
رنگ
بس
ٹپالوجی
مشین
Previous
Skip
Next
Back