1 |
مندرجہ زیل میں سے کیا سافٹ پائریسی کی اقسام میں شامل نہیں ہے. |
- A. سافٹ لفٹنگ
- B. زمہ داری
- C. کلائنٹ سرور
- D. آن لاین پرئریسی
|
2 |
........... ایک پروگرام ہے جو کہ منفی مقاصد کے لیے استعمال ہوتا ہے. |
- A. پنٹنٹ
- B. وائرس
- C. کلائنٹ
- D. سافٹ پائریسئ
|
3 |
کون سا ایک ڈیوائش یا آلہ ہوتا ہے جو کمیونیکشن کا عمل شروع کرتا ہے. |
- A. ترسیل کنندہ
- B. سینٹر
- C. نیٹ ورکس
- D. پیغام
|
4 |
جب انٹرنیٹ پروٹوکول بنایا گیا تھا تو اس کا سٹینڈرد تھا. |
- A. IPv 4
- B. IPv 7
- C. IPv 6
- D. IP v5
|
5 |
کون سے طریقے میں ہم حروف تہجی کو تحریر کرتے وقت دوسرے حرف سے تبدیل کردیتے ہیں. |
- A. صداقت
- B. سائبر
- C. سیزر سائیفر
- D. پرائیوسی
|
6 |
کونسے نمبر سسٹم کی بیس 10 ہوتی ہے. |
- A. ثنائی
- B. اعشاری
- C. ہیگزا
- D. آکٹل
|
7 |
نیٹ ورک کا نیٹ ورکس کی سب سے مشہور مثال کون سی ہے. |
- A. مشین
- B. پرنٹرز
- C. انٹرنیت
- D. الات
|
8 |
ایسی ڈیوائس جو ڈیٹا کو تب بھی محفوظ رکتھی ہے اگر بجلی منطقہ بھی ہوجائے کہلاتی ہے. |
- A. نان وولاٹائل میموری
- B. وولاٹائل میموری
- C. الف اور ب دونوں
- D. سینٹرل میموری
|
9 |
سائفر ٹیکسٹ کو پڑھنے کے لیے استعمال کرتے ہیں. |
- A. کی
- B. بورڈ
- C. ماؤس
- D. ٹریک بال
|
10 |
ایسا جرم جس میں کمپیوٹر نیٹ ورک اور آلات کا استعمال ہوتا ہو کہلاتا ہے. |
- A. لفٹنگ
- B. فشنگ کرائم
- C. چوری کی پہچان
- D. سائبر کرائم
|