1 |
کون سی چیز کو سسٹم میں داخل کےلے تصدیق کے طو ر پراستعمال کیا جاتاہے. |
- A. ہیکنگ
- B. تخریب کاری
- C. پاس ورڈ
- D. ڈیکریشن
|
2 |
(1.024) = TB |
- A. (1.024)5 بائٹس
- B. (1.024)2 کلو بائٹس
- C. (1.024)4
- D. (1.024)3
|
3 |
تصویر .................. ٹیگ استعمال کرتے ہوئے لگائی جاتی ہے.HTML |
- A.
- B. لیکنج
- C. کول
- D. ٹیکسٹ
|
4 |
........ ایک نیٹ ورکنگ آلہ ہے جو کہ ڈیٹا پیکٹ کو ایک نیٹ ورک سے دوسرے نیٹ ورک پر بھیجتا ہے. |
- A. میڈیم
- B. موڈیم
- C. لوگو
- D. راؤٹر
|
5 |
ان آرڈر لسٹ میں ہر لسٹ سٹارٹ ہوتی ہے. |
- A. نمبر
- B. کریکٹر
- C. بلٹ
- D. کولن
|
6 |
اس میں مراد ڈیٹا بھیجنے والے اور ڈیٹا وصول رکنے والے کے درمیان کسی میڈیم کو استعمال کرتے ہوئے ڈیٹا کا تبادلہ کرنا ہے. |
- A. کمپیوٹر
- B. دیٹا کمیونیکیشن
- C. سسٹم
- D. آلات
|
7 |
ایک پیج کو محفوظ کرنے کے لیے ہم........ ایکٹینشن استعمال کرتے ہیں. HTML |
- A. .html
- B. .htm
- C. .xhtml
- D. الف اور ب دونوں
|
8 |
ایچ ٹی ایم ایل کوڈ ایک................ لیگوئج نہیں ہے.. |
- A. پروگرامنگ
- B. مارک اپ
- C. الف اور ب
- D. کوئی نہں.
|
9 |
کمیونیکیشن میڈیم جو بہت سے کمپیوٹرز کو جوڑتا ہے کہلاتا ہے. |
- A. سورس
- B. کمنیکیشن چینل
- C. ٹارگٹ
- D. تار
|
10 |
کس سے مراد ہے کہ ٹیسٹ کرنا کہ مسئلہ حل مسئلہ کے عین مطابق ہے. |
- A. ٹیسٹ دیٹا
- B. درست کرنا
- C. ویری فیکشن
- D. ویلیڈیشن
|