More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Computer Science 9th Class Urdu Medium Chapter 6 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کونسا ٹیگ سپیس ڈالنے کے لیے استعمال ہوتا ے.
Choose an answer
& nbsp
Previous
Skip
Next
Question # 2
................. سے مراد وہ راز جو کسی کمپنی کی کامیابی کے لیے نمایاں کردار ادا کریں.
Choose an answer
تجارتی راز
سائبر
کلائنٹ سرور
آن لائن پرائیویسی
Previous
Skip
Next
Question # 3
ایک سیل کو ایک سے زیادہ قطاروں میں پھیلانے کے لیے .......... استعمال ہوتا ہے.
Choose an answer
coilspan
rowspan
ٹائٹل سیٹ
باڈی
Previous
Skip
Next
Question # 4
کون سا ایک ائی کون یا ایک تصویر یا ٹیکسٹ ہوسکتا ہے. جس پر اگر کلک کیا جائے تو یہ آپ کو کسی دوسرے پین پر لے جائے.
Choose an answer
کلک
ہائپر لنک
لینکیج
باڈی
Previous
Skip
Next
Question # 5
حاصل کردہ لائنسنس کے مقابلے میں سافٹ وئیر کی مزید کاپیاں انسٹال کرنا کہلاتا ہے.
Choose an answer
انٹر نیٹ سائبر ٹیکسٹ
سائبر
کلائنٹ سرور
آن لائن پرائیویسی
Previous
Skip
Next
Question # 6
سافٹ وئیر کی غیر قانونی نقول بنانا.................. کہا جاتا ہے.
Choose an answer
چوری کرنا
فشنگ کرائم
شناخت کو چوری
پائریسی
Previous
Skip
Next
Question # 7
غیر قانونی اقدام لےلیے کمپیوٹر کا استعمال کرنا کہلاتا ہے.
Choose an answer
فراڈ اور غلط استعمال
بیچنا اور پرنٹنگ
ڈینل اف سروس
پائرییو سیی
Previous
Skip
Next
Question # 8
............. کا استعمال کرتے ہوئے کمپنیاں ذاتی معلومات کو خریدنے اوراکھٹی کرنے کے قابل ہوتی ہیں.
Choose an answer
ڈیٹا
انفارمیشن
کوکیز
ان لائن پرائیوسی
Previous
Skip
Next
Question # 9
مخفف ہے.CAPTCHA
Choose an answer
Complete Automatic pubic tunning
Complete Automatic
Automatic public tunning
Automatic
Previous
Skip
Next
Question # 10
رومن سلطنت میں فوجیوں اور جرنیلوں کو پیغامات بھیجنے کے لیے ایک خفیہ کاری کا استعمال کیا. اس لے اس طریقے کو کہا جاتا ہے.
Choose an answer
سروس
آن لائن بینکنگ
کلائنٹ
سیزر
Previous
Skip
Next
Question # 11
کمپنیاں ویب سرفرز کے دماغ کو پڑھنا چاہتی ہیں اور کبھی کبھی وہ معلومات کے کچھ حصوں کو ویب سر فرز کے ساتھ ذخیرہ کرتے ہں جسے کہتے ہیں.
Choose an answer
دستیابی
سائبر
کوکئیر
آن لائن پرائیویسی
Previous
Skip
Next
Question # 12
کونسا ٹیگ مواد کو ٹیبل کی شکل میں دیکھانے کے لیے استعمال ہوتا ہے.
Choose an answer
th
tr
table
td
Previous
Skip
Next
Question # 13
مخفف ہے NADRA
Choose an answer
National Database and Registration Authority
National Databas Resoution
Registration Authroity
National Drugs Registraion
Previous
Skip
Next
Question # 14
کسی دوسرے سے ایپلی کیشن سافٹ وئیر کی کاپی لے کر انسٹال کرنا کہلاتا ہے.
Choose an answer
سوفٹ لفٹنگ
زمہ داری
ڈینل آف سروس
آن لائن پرائیوسی
Previous
Skip
Next
Question # 15
ایک ہی پیج کے ایک حصے سے دوسرے حصے میں جانے کے لیے.
Choose an answer
ٹیکسٹ
اینکر
بولڈ
ترچھا
Previous
Skip
Next
Back