1 |
حرف کی ثنائی قدر 01000001 ہے اور اس کی اعشاری قدر ہے.A |
|
2 |
کونسا ایک دوسرے کے ساتھ منسلک کمپیوٹرز یا دوسرے آلات کے کنکشن کے
جغرافیاء اظہار کا نام ہے |
- A. رنگ
- B. سٹار
- C. ٹپالوجی
- D. مشین
|
3 |
علامات پر مشتمل ہوتا ہے جو الگورتھم کو گرافیکل شکل میں ظاہر کرتا ے. |
- A. الگورتھم
- B. پروگرام
- C. فلوچارٹ
- D. سافٹ وئیر
|
4 |
اکثر الگورتھم کتنے قسم کے کام سر انجام دیتے ہیں. |
- A. ان پٹ
- B. آوٹ پٹ
- C. پروسیسنگ
- D. ان میں سے تمام
|
5 |
کونسا پرٹوکول فائل کی ایک کمپییوٹر سے دوسرے کمپیوٹر کو ارسال کرتا ہے.IP/TCP |
- A. ALP
- B. HTML
- C. HTTP
- D. FTP
|
6 |
.............. اٰیک پروسس ہے جو سروس حاصل کرتا ہے. |
- A. سرور
- B. کمپیوٹر
- C. سٹیشن
- D. کلانٹ
|
7 |
انٹرنیٹ پر موجود ہر آلہ کا ایک یونیک... ایڈریس ہوتا ہے جس کی وجہ ان کا انٹرنیٹ پر ایک دوسرے سے رابطہ ہوتا ہے. |
- A. CP
- B. LOGO
- C. IP
- D. TC
|
8 |
کمیونیکیشن میڈیم جو بہت سے کمپیوٹرز کو جوڑتا ہے کہلاتا ہے. |
- A. سورس
- B. کمنیکیشن چینل
- C. ٹارگٹ
- D. تار
|
9 |
بولین الجبرا میں AND اپشن ظاہر کیا جاتا ہے. |
|
10 |
ایک لسٹ جو کہ اپنے اندر ایک اور لسٹ رکھ سکتی ہے کہلاتی ہے. |
- A. آرڈر لیٹ
- B. نیسٹیڈ لسٹ
- C. ان اورڈر لیسٹ
- D. دیفئن لسٹ
|