1 |
ایک ویب پیج کے ٹیکسٹ کو اپنی مرضی کا رنگ دینے کے لیے ... ایڑی بیوٹ استعمال ہوتا ہے. |
نمبر
کالم
گول
ٹیکسٹ
|
2 |
ہم ایک خاص ٹیکسٹ جو کہ............... کہلاتی ہے پر کلک کرکے دوسرے پیج پر جاسکتےہیں. |
لینک
ہاپر لینک
الف اور ب
باڈی
|
3 |
ایک سیل کو ایک سے زیادہ قطاروں میں پھیلانے کے لیے .......... استعمال ہوتا ہے. |
coilspan
rowspan
ٹائٹل سیٹ
باڈی
|
4 |
باڈی ٹیک ............... کو ایک ویب پیج کی بیک گراؤنڈ پر تصویر پر لگانے کے لیے استعمال کیا جاتاہے. |
bgimge
back ground
bg
الف اور ب دونوں
|
5 |
ایک ہائبر لنک کو ہم................... پر لگا سکتے ہیں. |
تصویر
ٹیکسٹ
الف اور ب دونوں
کوئی بھی نہیں.
|
6 |
کونسا ٹیگ مواد کو ٹیبل کی شکل میں دیکھانے کے لیے استعمال ہوتا ہے. |
th
tr
table
td
|
7 |
کو ڈاکومنٹ میں ....... قسم کی ہیڈنگ ہوسکتی ہے. HTML |
4
5
6
1
|
8 |
ایک پیج کو محفوظ کرنے کے لیے ہم........ ایکٹینشن استعمال کرتے ہیں. HTML |
.html
.htm
.xhtml
الف اور ب دونوں
|
9 |
اپنے اندر میٹا ڈیٹا رکھتا ہے. |
< head>
<body>
<title>
َ<HTML>
|
10 |
ایک عنصر عام طور پر ........ تیکز پر مشتمل ہوتا ہے.HTML |
سٹارٹ
اینڈ
سٹارٹ اور اینڈ
کوئی بھی نہیں.
|