1 |
ڈاکومنٹ کے بنیادی.......... سیکشنز ہوتے ہیں.HTML |
ایک
دو
تین
چار
|
2 |
کون سی خصوصیات ہوتی ہے جو کہ ٹیگز کے ساتھ ہوتی ہے. |
لنک
ایٹری بیوٹ
لینکنج
باڈی
|
3 |
کچھ ٹیگز کا کلوزنگ ٹیگز نہیں ہوتا. |
پیر ٹیگز
سنگولر ٹیگز
خالی
ٹرپل
|
4 |
کونسے ٹیگز سٹارٹ اور اینڈ ٹیگز پر مشتمل ہوتے ہیں. جن کے درمیان ٹیکسٹ مواد ہو. |
پیرا ٹیگز
سنگل
ڈبل
ٹرپل
|
5 |
کے اکثر ٹیگز...............ٹیگز ہوتے ہیں.HTML |
ُپیرا ٹیگز
سنگل
ڈبل
ترچھے
|
6 |
ڈاکومنٹ میں ٹیکسٹ کی اقسام ہے.HTML |
1
2
3
4
|
7 |
ہائپر ٹیکسٹ کی ٹرم استعمال ہوتی ہے خاص ٹیکسٹ جو کہ ویب پیج میں ہوتا ہے. |
لنک
ہائپر لنک
لینکیج
باڈی
|
8 |
...........براؤزر کو بتاتا ہے کہ ویب پیچ پر اجزاء کو منظم کرنا ہے. |
HTML
لنک
لینکیج
باڈی
|
9 |
ایک ہی پیج کے ایک حصے سے دوسرے حصے میں جانے کے لیے. |
ٹیکسٹ
اینکر
بولڈ
ترچھا
|
10 |
کون سا ایک ائی کون یا ایک تصویر یا ٹیکسٹ ہوسکتا ہے. جس پر اگر کلک کیا جائے تو یہ آپ کو کسی دوسرے پین پر لے جائے. |
کلک
ہائپر لنک
لینکیج
باڈی
|