Computer Science 9th Class Urdu Medium Chapter 5 Online Test With Answers

image
image
image

Computer Science 9th Class Urdu Medium Chapter 5 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ایک سیل کو ای سے زائد سیلز پر پھیلانے کے لیے ہم ٹیبل کے ایڑی بیوٹ ..... کااسعتمال کرتے ہیں. سورس اینکر کولسپن ایمسور
2 کونسا لنک ہمیں اجازت دیتا ہے کہ ایک ہی پیج کے ایک حصہ سے دوسرے حصہ میں منتقل ہوسکے. سورس اینکر ایمکر بیک گرراؤند
3 ارڈر لسٹ میں ہر ائٹم شروع ہوتا ہے. نمبر کریکٹر بلٹ کولن
4 ان آرڈر لسٹ میں ہر لسٹ سٹارٹ ہوتی ہے. نمبر کریکٹر بلٹ کولن
5 ہیڈنگز کس ٹیگز سے ڈیفائن کی جاتی ہے. <ii> <h1> to <h6> <br> <tr>
6 کونسا ٹیگ سپیس ڈالنے کے لیے استعمال ہوتا ے. & nbsp <b></b> <p></p> <tr></tr>
7 ان میں سے کونساٹیگ پراگراف بنانے کے لیے استعمال ہوتا ہے. <b></b> <p></p> <tr></tr> کوئی نہیں.
8 ان میں سے کونسا ٹیگز کا کلوزنگ ٹیگ نہیں ہے. <ii> < > <br> <th>
9 کونسا سیکشنز عام طور پر ویپ پیج کے ٹائٹل، سٹائل، اور ڈاکومنٹ کے متعلق معلومات دیتا ہے. ہیڈ باڈی الف اور ب کوئی نہیں.
10 کے بنیادی سکشنز ہیں.HTML ہیڈ باڈی الف اور ب دونوں ان میں سے کوئی نہیں.
Download This Set