1 |
............. ایک کمپیوٹر پروگرام یا آلہ ہے جو کہ دوسرے آلہ کو یا پروگرام کو فنکشن مہیا کرتا ہے. |
کائنٹ
سرور
آلہ
مشین
|
2 |
............. ایک ایسا انفرادی کمپیوٹر ہے جو کہ نیٹ ورک کا حصہ ہوتے ہوئے سرور میں موجود تمام پروگرامز تک راسائی حاصل کرسکتا ہے. |
سرور
آلہ
مشین
کلائنٹ
|
3 |
................ ایک ڈیجیٹل نیٹ ورک ہے جو کہ نوڈز کو اجازت دیتے ہیں کہ وہ ریسورسز کو شئیر کریں. |
پروٹوکول
قوانین
کمپیوٹر نیٹ ورکس
کمپیوٹرز
|
4 |
ایڈریس کی کتنی اقسام ہیں. IP |
2
3
4
5
|
5 |
کمپیوٹر نیت ورک میں آلات ....................... کی مدد سے ایک دوسرے سے منسلک ہوتے ہیں. |
چینلز
سورس
لوگو
ٹارگٹ
|
6 |
ای -میل ..................... کا مخفف ہے. |
الیکٹرونک میل
میل الیکٹرونک
سینڑ
پرابلم
|
7 |
انٹرنیٹ پر بات چیت کرنے کے لیے IP ایڈریس کو ......... کا حصہ سمجھنا چاہیے. |
پروٹوکول
سینٹر
ینٹ ورکس
مشین
|
8 |
ہر ڈیٹا پیکٹ کا ایک................... ایڈریس ہوتا ہے. |
IP
رینڈم
ترتیب
پہلی
|
9 |
روٹرز بہت سارے............. کو آپس میں ملاتےہیں. |
ُپرٹوکول
قوانین
نیٹ ورکس
کمپیوٹرز
|
10 |
ایک پروٹوکول، پیغام بھیجنے والے اور موصول کرنے والے کے درمیان...... اور .... وضع کرتا ہے. |
قوانین و ضوابط
مسائل قوانین
سنٹر ، اوور
انفارمیشن
|