More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Computer Science 9th Class Urdu Medium Chapter 3 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ریموٹ کنٹرول اور ٹی وی کس کی مثال ہے.
Choose an answer
ملٹی پل
پوانٹ ٹو پوائنٹ
سنگل
ڈبل
Previous
Skip
Next
Question # 2
میں ............ گروپس ہوتے ہیں جن کو "." مدد سے علیحدہ کیا جاسکتاہے. IPv 6
Choose an answer
1
2
8
5
Previous
Skip
Next
Question # 3
کون سے الات کی فزیکل ترتیب اور کونیکٹنگ لائنز ہیں.
Choose an answer
پروسیجر
نیٹ ورک ٹپالوجی
کمپیوٹر
نیٹ ورک
Previous
Skip
Next
Question # 4
سرور کلانئنٹ کی طرف سے بھیجی ہوئی درخواست کا جواب دیتا ہے اس درخواست کو کہتےہیں.
Choose an answer
HTTP سرور
HTML سرور
HTP سرور
ALPسرور
Previous
Skip
Next
Question # 5
گھر کے یوزر کے لیے انٹرنیٹ سروس کون مہیا کرتا ہے.
Choose an answer
ISP
ترسیل کنندہ
HTML
ALP
Previous
Skip
Next
Question # 6
کمیونیکیشن پروٹوکول.......... کام سر انجام دیتا ہے.
Choose an answer
شناخت کی تصدیق کرنا
غلطی معلوم کرنا
درستی کرنا
تمام
Previous
Skip
Next
Question # 7
کونسے دو لوگوں کے درمیان ایک رسمی معاہدہ ہوتا ہے.
Choose an answer
پروٹوکول
قوانین
کمپیوٹر نیٹ ورکس
کمپیوٹر
Previous
Skip
Next
Question # 8
نیٹ ورک ٹپالوجی کی اقسام ہیں.
Choose an answer
1
2
3
4
Previous
Skip
Next
Question # 9
کس کو پیغام کا ہیڈر کہا جاتا ہے.
Choose an answer
کنٹرول انفارمیشن
پیغام
سنک
سادہ
Previous
Skip
Next
Question # 10
کمپیوٹر سسٹم اور آلات کا ایک ایسا گروپ ہے جو کہکسی کمنییکیوشن چینل کے زریعے ایک دوسرے کے ساتھ ملے ہوتے ہیں.
Choose an answer
کپمیوٹر
کمپیوٹر نیٹ ورک
سسٹم
آلات
Previous
Skip
Next
Question # 11
وہ قوانین جو کہ ترسیل کنندہ اور وصول کنندہ کے درمیان رابطے کے لیے طے پائے جاتے ہیں.
Choose an answer
پروٹوکول
قوانین
کمپیوٹر نیٹ ورکس
کمپیوٹرز
Previous
Skip
Next
Back