1 |
........... سروس مہیا کرتا ہے اور کلانٹ سروس حاصل کرتا ہے. |
کلانٹ
سرور
سٹیشن
کمپیوٹر
|
2 |
نیٹ ورک میں وہ کپیوٹر جوکہ سٹوریج مہیا کرتا ہے اس کو فائل سرور کہتے ہیں اور حاصل کرتے ہین اس کو کہتے ہیں. |
سٹیشن
سرور
کمپیوٹر
ورک مشین
|
3 |
کمپیوٹر نیٹ ورک اس لیے بنایا گیا ہے کہ |
وسائل کا شیرئنگ کرنا
منی پولیشن
موڈ
کمپیوٹنگ
|
4 |
نیٹ ورک کا نیٹ ورکس کی سب سے مشہور مثال کون سی ہے. |
مشین
پرنٹرز
انٹرنیت
الات
|
5 |
کمپیوٹر سسٹم اور آلات کا ایک ایسا گروپ ہے جو کہکسی کمنییکیوشن چینل کے زریعے ایک دوسرے کے ساتھ ملے ہوتے ہیں. |
کپمیوٹر
کمپیوٹر نیٹ ورک
سسٹم
آلات
|
6 |
کمیونیکیشن میڈیم جو بہت سے کمپیوٹرز کو جوڑتا ہے کہلاتا ہے. |
سورس
کمنیکیشن چینل
ٹارگٹ
تار
|
7 |
گھر کے یوزر کے لیے انٹرنیٹ سروس کون مہیا کرتا ہے. |
ISP
ترسیل کنندہ
HTML
ALP
|
8 |
کون انٹر نیٹ پر پیغام کو کنٹرول کرتا ہے. |
IP
راوٹر
کیبل
میڈیا
|
9 |
نیٹ ورک پر فائل کو ٹرانسفر کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہے. |
HTM
HTTP
ALP
FTP
|
10 |
پروٹوکول کا ایسا مجموعہ ہے جو کہ ............... لیرز پر مشتمل ہے. TCP /IP |
1
2
3
5
|