1 |
کون سا ایک ڈیوائش یا آلہ ہوتا ہے جو کمیونیکشن کا عمل شروع کرتا ہے. |
ترسیل کنندہ
سینٹر
نیٹ ورکس
پیغام
|
2 |
اس میں مراد ڈیٹا بھیجنے والے اور ڈیٹا وصول رکنے والے کے درمیان کسی میڈیم کو استعمال کرتے ہوئے ڈیٹا کا تبادلہ کرنا ہے. |
کمپیوٹر
دیٹا کمیونیکیشن
سسٹم
آلات
|
3 |
کون سی ٹپالوجی میں تمام ڈیوائسس براہ راست ایک دوسرے کے ساتھ تار کے زریعے جڑی ہوتی ہیں. |
رنگ
سٹار
ٹپالوجی
میشن
|
4 |
رنگ ٹپالوجی میں رنگ یک طرفہ یا.......... بھی ہوسکتا ہے. |
سمتی
دو طرفہ
مین
ایک جیسی
|
5 |
کون سی ٹپالوجی میں ڈیٹا یک طرفہ یا دو طرفہ بھیجا جاسکتا ہے. |
بس
سٹار
سنگل
رنگ
|
6 |
کونسی ٹپالوجی ایک کمپیوٹر صرف اپنےہمسایہ کپیوٹر کو ہی ڈیٹا بھیج سکتا ہے. |
رنگ
سٹار
ٹپالوجی
مشین
|
7 |
کون سے ٹپالوجی میں ایک کمپیوٹر سے دوسرے کپیوٹرز کے ساتھ نیٹ ورک پر اس طرح سے ملاتی ہے کہ ایک رنگ بن جاتا ہے. |
رنگ
سٹار
ٹپالوجی
مشین
|
8 |
کس ٹپالوجی میں تمام آلات پوائنٹ ٹو پوائنٹ کنکشن کو استعمال کرتےہوئے ایک کیبل یا تار کے زریعے ایک مشترکہ پوائنٹ سے جڑے ہوتے ہیں. |
رنگ
سٹار
ٹپالوجی
مشین
|
9 |
بس ٹپالوجی میں سنگل عام کیبل کو................. بھی کہتے ہیں. |
بیک بون
نارمل
ہارڈ
سادہ
|
10 |
کس ٹپالوجی میں تمام آلات ایک مشترکہ تار کے ساتھ لگے ہوتے ہیں اور تار کے دو اینڈ پوائنٹ بھی ہوتے ہیں. |
رنگ
بس
ٹپالوجی
مشین
|