Computer Science 9th Class Urdu Medium Chapter 3 Online Test With Answers

image
image
image

Computer Science 9th Class Urdu Medium Chapter 3 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 .......... ایک لئیر کمیونیکیشن ماڈل کا استعمال کرتا ہے جس کو ٹرانمیشن کنٹرول پروٹوکول ماڈل کہا جاتا ہے. اسکی IP نیٹ ورک انٹر نیٹ
2 تمام کمیونیکشین پروسس مختلف........... مشتمل ہوتا ہے. لیئرز مین سینٹر سنک
3 کونسا ایک فزیکل راستہ ہے جو ترسیل کنندہ اور وصول کنندہ کے درمیان ہوتا ہے. وصول کنندہ سورس میڈیم سنک
4 کس کو پیغام کا ہیڈر کہا جاتا ہے. کنٹرول انفارمیشن پیغام سنک سادہ
5 کونسے دو لوگوں کے درمیان ایک رسمی معاہدہ ہوتا ہے. پروٹوکول قوانین کمپیوٹر نیٹ ورکس کمپیوٹر
6 ترسیل کنندہ اور وصول کنندہ کے بارے میں معلومات کس والے حصے میں ہوتی ہے. قوانین کنٹرول انفارمیشن پیغام سادہ
7 کون سا پیغام کے اصل متن پر مشتمل ہوتا ہے. پلے لوڈ کنٹرول پیغام سادہ موڈ
8 ڈیٹا کمیونیکشن سسٹم میں پیغام کس شکل میں ارسال کیا جاتاہے. فریگمنٹ پیکٹس الین ہاف موڈ
9 ماڈل میں کتنی لیئرز ہوتی ہیں.TCP /IP 5 4 3 2
10 وصول کنندہ ایک آلہ ہوتاہے جو پیغام وصول کرتا ہے. پیغام مین سینٹر سنک
Download This Set