Computer Science 9th Class Urdu Medium Chapter 3 Online Test With Answers

image
image
image

Computer Science 9th Class Urdu Medium Chapter 3 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ویب براؤزر اور ویب سروسز مل کے .............. سسٹم تشکیل دیتے ہیں. کلانٹ میل انٹر نیٹ کروم
2 ....... کی مدد سے صارفین ای. میل اور نیوز گروپس میں معلومات شئیر کرتے ہیں. ٹرمینل میل سرور براؤزر URL
3 ......... ایک ایسا کمپیوٹر ہے جو ایک سرور کی فراہم کردہ سہولیات سے استفادہ کرتا ہے. کلانٹ سرور آلہ مشین
4 پیغام موصول کنندہ....... قبول کرنے کے قابل ہونا چاہیے. پروٹوکول پیغام ایڈریس معلومات
5 کمیونیکیشن پروٹوکول.......... کام سر انجام دیتا ہے. شناخت کی تصدیق کرنا غلطی معلوم کرنا درستی کرنا تمام
6 ..................کا مخفف ہے.DCHP Data Hosting Computer Protocol Dynamic Host Computer Protocol Dynamic Hos configuration Protocol کوئی بھی نہیں.
7 رؤٹنگ ایسا عمل ہے جس میں ایک آلے سے ڈیٹا لے دوسرے آلے کو مختلف .............. پر بھیجا جاتا ہے. چینل نیٹ ورک پاتھ ایریا
8 ایڈریس ...........بائنری بٹس سے بنتا ہے.PV 4 31 29 32 30
Download This Set