1 |
........... ایک نیٹ ورکنگ ہے آلہ ہے جو کہ ڈیٹا پیکٹ کو ایک نٹ ورک سے دوسرے نیٹ ورک پر بھیجتا ہے. |
راؤٹر
سرور
آلہ
مشین
|
2 |
راؤٹر ہمارے درخواست کو پیغام کے......... کے مطابق اگے بھیجتا ہے. |
موصول
سورس
ہیڈز
سنک
|
3 |
راؤٹر آنے والے ڈیٹا کو جس کمپیوٹر تک اس کو پہچانا ہے اس کے..... ایڈریس کا تجبربہ کرتا ہے. |
IP
TC
CP
HTTP
|
4 |
........ ایک نیٹ ورکنگ آلہ ہے جو کہ ڈیٹا پیکٹ کو ایک نیٹ ورک سے دوسرے نیٹ ورک پر بھیجتا ہے. |
میڈیم
موڈیم
لوگو
راؤٹر
|
5 |
میں ............ گروپس ہوتے ہیں جن کو "." مدد سے علیحدہ کیا جاسکتاہے. IPv 6 |
1
2
8
5
|
6 |
میں ہر گروپ میں........... تک کی قدر ہوسکتی ہے.IPv 4 |
1 سے 255
0 سے 255
2 سے 255
3 سے 255
|
7 |
کو ........حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے جن کو"." کی مدد سے علیحدہ کیا جاتا ہے.IPv 4 |
2
3
4
5
|
8 |
جب انٹرنیٹ پروٹوکول بنایا گیا تھا تو اس کا سٹینڈرد تھا. |
IPv 4
IPv 7
IPv 6
IP v5
|
9 |
ایڈریسنگ کے کتنے سٹینڈرڈ ہیں.IP |
دو
تین
چار
پانچ
|
10 |
سرور کسی بھی اس آلہ کو .. ایڈریس تفویض کرتا ہے.DHCP |
CP
LOGO
IP
TC
|