Computer Science 9th Class Urdu Medium Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

Computer Science 9th Class Urdu Medium Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کونسا ایک فزیکل ڈیوائس ہے جو کہ ڈیٹا کو عارضی یا مستقل طور پر محفوظ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے. سیل کمپیوٹر میموری وولٹیج نان وولٹیج
2 کونسا نمبر سسٹم کی بیس 16 ہوتی ہے. اعشاری ہیگزا ڈیسیمل ثنائی آکٹل
3 کونسے نمبر سسٹم کی بیس 10 ہوتی ہے. ثنائی اعشاری ہیگزا آکٹل
4 کونسے نمبر سسٹم کی بیس 2 ہوتی ہے. اعشاری ہیزا ڈیسیمل ثنائی آکٹل
5 کونسا نمبر سسٹم کی بیس 10 ہوتی ہے اور اس میں 0 سے لے کر 9 تک اعداد ہوتے ہیں. اعشاری ہیگزا ثنائی آکٹل
6 کونسا لینگوئج کمپیوٹر سمجھتا ے. بائنری HLL ہائی لیول مڈل لیول
7 کونسا نمبر سسٹم O'S اور 1'Sپر مشتمل ہوتا ہے اعشاری پیگزا بائنری آکٹل
8 اس قانون کے مطابق اگر ایک ایکسپریشن کے گروپس کی ترتیب دبل دی جائے تو اس کے رزلٹ پر کوئی فرق نہیں پڑتا قانون تلازم قانون مبادلہ ڈہئلیٹی کمپلیمنٹ
9 پرائمری اور سیکنڈری سٹوریج ڈیوائسز ڈیٹا..... ......... کی صورت میں محفوظ کرتی ہیں. بائیٹس بٹ نبل GB
10 ایک سے زیادہ پری پوزیشنز کو ایک ساتھ لکھنے سے ............. بنتی ہے. لٹریل سادہ پری پوزیشن پری پوزیشن کمپاؤنڈ پری پوزیشن
Download This Set