Computer Science 9th Class Urdu Medium Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

Computer Science 9th Class Urdu Medium Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 حرف کی ثنائی قدر 01000001 ہے اور اس کی اعشاری قدر ہے.A 67 66 65 69
2 آپ کا نام حروف کی شکل میں ہوتا ہے لیکن کمپیوٹر کے لیے حرف تہجی کی کچھ ............ قدر ہوتی ہے. ثنائی اعشاری اکٹل نیومیرک
3 ہم اپنی روز مرہ زندگی میں جس عددی نظام کو استعمال میں لاتے ہیں. اعشاری عددی نظام ثنائی عددی نظام آکٹل عددی نظام نیومیرک
4 عددی نظام............. وشمارکی نمائندگی کے لیے ایک سسٹم ہے جسے نمبر سسٹم کہتے ہیں. والیو بولین ٹروتھ اعداد
5 کونسا ٹیبل بتاتا ہے کہ سٹیٹمنٹ درست ہے یا غلط. الیو ٹیبل بولین ٹیبل ٹروتھ ٹیبل سینٹرل ٹیبل
6 ....... والیو کو الٹ کرتا ہے. NOR AND NOT AND
7 بولین الجبرا میں پلس (+) کی علامت..... اپریشن کے لیے استعمال ہوتی ہے. OR AND NAND OT
8 بولین الجبرا میں AND اپشن ظاہر کیا جاتا ہے. . ÷ + ،
9 ایسی ڈیوائس جو ڈیٹا کو تب بھی محفوظ رکتھی ہے اگر بجلی منطقہ بھی ہوجائے کہلاتی ہے. نان وولاٹائل میموری وولاٹائل میموری الف اور ب دونوں سینٹرل میموری
10 ایسی ڈیوائسیس جو ڈیٹا کو صرف اتنی دیر تک ہی محفوظ رکھتی ہیں جب تک بجلی کی فراہمی جاری رہے کہلاتی ہیں. سٹوریج وولاٹائل میموری نان وولاٹائل میموری HDD
Download This Set