1 |
کسی بھی قسم کا کمپیوٹر ہارڈ وئیر جو کہ ڈیٹا کو محفوظ کرنے یا ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانے کے لیے استعمال ہو کہلاتا ہے. |
سٹوریج ڈیوائس
روم
پی روم
ایس ریم
|
2 |
مخفف ہے.ASCII |
American Standard Code
American Standard Code for information Interchange
Information Interchange
Standard Institute
|
3 |
کی بورڈ پر موجود تمام حروف کا بائنری کوڈ ہوتا ہے اس کوڈ کو کہا جاتا ہے. |
BCD
Unicode
ASCII
EBCDIC
|
4 |
ڈیجیٹل کمپیوٹر............... شکل میں ڈیٹا سٹور کرتے ہیں. |
نیومیرک
اعشاری
اکٹل
ثنائی
|
5 |
ہارڈ ڈیسک ، فلیش ڈرائیور اور میموری کارڈز مثالیں ہیں. |
نان وولاٹائل
وولاٹائل
ہارڈ ڈیسک
فلوپی ڈیسک
|
6 |
جیسے ہی پاور سپلائی ختم ہوگی تمام ڈیٹا صاف ہوجائے گا. |
ریم
روم
ہارڈ ڈیسک
فلاپی ڈیسک
|
7 |
ان میں سے کون سی وولاٹائل میموری کی ایک مثال ہے. |
ریم
روم
ہارڈڈیسک
فلاپی ڈیسک
|
8 |
ہیگزا ڈیسمیل نمبر کو ثنائی نمبر میں تبدیل کرنے کے لیے ہیگزا ڈیسمیل نمبر ........... ہندسوں والی ثنائی قدروں میں تبدیل کریں. |
دو
تین
چار
پانچ
|
9 |
اعشاری نمبر کو ہیگزا میں تبدیل کرنے کے لیے ہم اس نمبر کو ....... پر تقسیم کرتے ہیں اور حاصل کو ٹینت باقی کو ریمانڈر کہتے ہیں. |
8
16
2
12
|
10 |
اعشاری نمبر کو ثنائی میں تبدیل کرنے کے لیے ہم اس نمبر کو ... پر تقسیم کرتے ہیں اور حاصل تقسیم کو کوٹینٹ اور باقی کو ریمانڈر کہتے ہیں. |
8
16
2
12
|