Computer Science 9th Class Urdu Medium Chapter 1 Online Test With Answers

image
image
image

Computer Science 9th Class Urdu Medium Chapter 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ............... کا طریقہ الگورتھم کو چیک کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے. ٹریس ٹیبل ٹیبل الگورتھم پروگرام
2 کس سے مراد ہے اس بات کی تصدیق کرنا ہے کہ حل اسی مسئلے کے لیے ہےجس کو کہ حل کی ضرورت تھی. ویلڈیشن ویری فکیشن فلوچارٹ سافٹ وئیر
3 کس سے مراد ہے کہ ٹیسٹ کرنا کہ مسئلہ حل مسئلہ کے عین مطابق ہے. ٹیسٹ دیٹا درست کرنا ویری فیکشن ویلیڈیشن
4 علامات پر مشتمل ہوتا ہے جو الگورتھم کو گرافیکل شکل میں ظاہر کرتا ے. الگورتھم پروگرام فلوچارٹ سافٹ وئیر
5 اکثر الگورتھم کتنے قسم کے کام سر انجام دیتے ہیں. ان پٹ آوٹ پٹ پروسیسنگ ان میں سے تمام
6 ............ کسی مسئلہ کو تیزی سے حل کرنے میں مدد دیتا ہے. تجزیہ ڈی بگز الگورتھم حل
7 کونیسی صورتحال ہوتی ہے جس کو حل کرنے کی ضرورت ہوتی ہے. الگورتھم مسئلہ ٍفلوچارٹ ڈی بگز
8 ........... حل کو ٹیسٹ کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے. بہترین حل ٹاپ ڈیزائن ویری فیکشن تجزیہ
9 فلوچارٹ مراحل کی ترتیب جانچنے کے مختلف ....... اور ............. استعمال کرتا ہے. علامات ٹیکسٹ علامات نمبرز نمبرز ٹیکسٹ حل و مسئلہ
10 کسی مسئلے کا حل کرنے سے پہلے اس اک ............ کرنا چاہیے. حل تیار کرنا تجزیہ ترکیبی حل بہترین حل
Download This Set