1 |
متوازی اضلاع کی علامت کس مقصد کے لیے استعمال ہوتی ہے. |
فیصلہ سازی
کونیکٹر
ان پٹ اور آوٹ پٹ
آغاز اور اختتام
|
2 |
اوول کی علامت فلوچارٹ میں کس کو ظاہر کرتی ہے. |
فیصلہ سازی
کونیکٹر
پروسیس
آغاز اور اختتام
|
3 |
ان میں سے کون سا مسئلہ حل کرنے کی ابتدائی مرحلہ ے. |
مسئلہ کا تعین
تجزیہ
پروگرامنگ
مرحلہ وار
|
4 |
وہ حل جو پیچیدہ مسائل کو سادہ مسائل میں تقسیم کرتی ہے. |
خاکہ سازی
ایکٹ آٹ آوٹ
تقسیم کدور اور جیتوں
حل
|
5 |
ایک بہتر ڈیفائن شدہ مسئلہ اس کو کہتے ہیں کہ |
سادہ
منزل واضع
تیوننگ
رننگ
|
6 |
کسی مسئلہ کو حل کرنےکے لیے کونسی اپروچ استعمال کرتے ہیں. |
سسٹیمیٹک
مینوئل
ٹریس ٹیبل
سینٹرل اپروچ
|
7 |
ٹریس ٹیبل ایک ٹکنیک ہے. |
پروگرام رن کرنا
فلوچارٹ رن کرنا
الگورتھم کو ٹیسٹ کرنا
موڈی فکیشن
|
8 |
اگر الگورتھم ٹھیک ہے مگر اس کی آوٹ پٹ ٹھیک نہیں ہے اس سے مراد........ ایرر ہے. |
لوجیکل
سینٹکیس
ایرر نہں ہے
رن ٹائم
|
9 |
یہ بھی ایک ضروری عمل ہے کہ الگورتھم کو اس کی ضرورت سے کم ان پٹ دے کر ٹیسٹ کیا جائے. |
دستیاب
پروگرام
رائٹر
عدم دستیاب
|
10 |
یہ چیک کرنا کہ سسٹم غلط نمونہ کےلیےڈیتا داخل کیا جائے تع وہ کس طرح ظاہر کرے گا. |
غلط ڈیٹا فارمیٹ
ڈیٹا فارمیٹ
ڈیٹا
حل
|